Posts

Showing posts with the label Whatsapp Group

انا پرستی

Image
انا پرستی بری عادتوں میں سے ایک بری عادت ہماری بری عادتوں میں سے ایک بری عادت ہے کہ: اپنے مطلب کی بات دماغ میں بٹھا کر دماغ کو تالا لگا کر چابی نگل لیتے ہیں اور کچھ بھی سمجھنے سے عاری ہو جاتے ہیں۔ پھر چاہے وہ سمجھنا ہمارے لیئے کتنا ہی ضروری کیوں نہ ہو۔ ہم نہیں سمجھتے کہ کہیں کسی کی بات مان لینے سے ہماری انا کی شکست نہ ہو جائے! کیونکہ بعض اوقات ہماری انا ہمارے ایمان سے بھی اوپر چلی جاتی ہے! کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ: کیوں   نہ    تماشہ   ہو جب انا بے تحاشہ ہو

سائیکالوجیکل 10 نکات

Image
1.                           ایک عورت زیادہ سے زیادہ 47 گھنٹے ہی کسی بات کو سیکرٹ رکھ پاتی ہے۔ 2.                           جھوٹ کثرت سے بولنے والے دوسروں کا جھوٹ پکڑنے میں ماہر ہوتے ہیں۔ 3.                           سونے سے پہلے جس آخری انسان کے بارے آپ سوچتے ہیں وہ یا تو آپکی خوشی کی وجہ ہوتا ہے یا دکھ کی۔ 4.                           ہم اس گانے یا آواز سے سب سے زیادہ نفرت کرتے ہیں جو ہماری صبح کی Alarm tone ہو،   دن میں بھی کبھی کہیں سنائی دے تو تکلیف ہوتی ہے۔ 5.                           نوے فیصد لوگ میسجز پر جو باتیں کرتے ہیں وہ کبھی بھی اس شخص کے منہ پر کہنے کی جرات نہیں کر سکتے۔ 6.                           جب کسی کو نیا pen گفٹ کیا جائے اور کچھ لکھ کر چیک کرنے کو کہا جائے تو 97 فیصد لوگ اپنا نام لکھتے ہیں۔ 7.                           جن لوگوں کی لکھائی خراب ہوتی ہے وہ بہت تخلیقی صلاحیتوں کے مالک ہوتے ہیں ( 90 فیصد کیسز میں)   8.                           سات تعریفی کمنٹس ملنے کے بعد ایک منفی کمنٹ کا اثر زائل ہوتا ہے۔ 9.                           خواب

زندگی کا مقصد

Image
  ’’نیچے ہو پراڈو، کلائی پر ہو راڈو‘‘   وہ کون سی ایسی سرگرمیاں ہیں جو آپ کی زندگی کو بامعنی، بامقصد، خوشگوار اور مطمئن بناتی ہیں۔ ·       صبح ہوتی ہے شام ہوتی ہے عمر یونہی تمام ہوتی ہے۔ ·       جنہیں زندگی میں روٹی کے طواف اور سالن کی تلاش سے ہی فرصت نہ ملے۔ ·       جنہیں بجلی بلوں کے جھٹکے ہی نہ سنبھلنے دیتے ہوں۔ ·       جن کے لئے گیس کا بل بھی نازیوں کے گیس چیمبرز جیسا ہو۔ ان کے لئے: ·       زندگی کیا؟ ·       اس کے معنی کیا؟ ·       اس کا مقصد کیا؟ اس کا خوشگوار ہونا یا ناگوار ہونا کوئی معنی نہیں رکھتا۔ ایسے ماحول میں زندگی: ·       زندگی موت کا کنواں ہے جس میں ہاتھ چھوڑ کر موٹر سائیکل کے کرتب دکھائے جاتے ہیں۔ ·       زندگی زہر بجھی تلوار کی دھار ہے جس پر اہل و عیال سمیت ننگے پائوں چلنا پڑتا ہے۔ ·       زندگی منشی پریم چند کا افسانہ ’’کفن‘‘ ہے۔ آپ پسند کرسکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ زندگی کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

قانون فطرت

Image
  اگر کھیت میں دانہ نہ ڈالا جائے تو قدرت اسے گھاس پھوس سے بھر دیتی ہے۔ اسی طرح اگر دماغ کو اچھی فکروں سے نہ بھرا جائے تو کج فکری اسے اپنا مسکن بنا لیتی ہے۔ جس کے پاس جو کچھ ہوتا ہے وہی بانٹتا ہے۔ ·                               خوش انسان خوشی بانٹتا ہے۔ ·                               غمزدہ انسان غم بانٹتا ہے۔ ·                               عالم علم بانٹتا ہے۔ ·                               مذہبی اور دیندار انسان دین بانٹتا ہے۔ ·                               خوف زدہ انسان خوف بانٹتا ہے۔ ہضم کرنا سیکھیں!

صبح مجھے بہت کام ہونگے۔

Image
رات کو شوہر ڈاکٹر سے مل کر گھر واپس آیا تو بہت پریشان اور اُداس تھا، کمرے کی لائیٹ آن کی تو دیکھا بیوی سو رہی تھی۔ لائٹ کی روشنی سے بیوی کی آنکھ کھل گئی اور بولی، "کیا کہا ڈاکٹر نے؟" شوہر: "ڈاکٹر نے کہا ہے تم بس چند گھنٹوں کے مہمان ہو ۔" بیوی نے گھڑی پر ٹائم دیکھا اور دوسری طرف کروٹ لے کر تکیہ منہ کے اُوپر کر لیا۔ شوہر نے بیوی کا کاندھا ہلاتے ہوئے کہا: "بیگم! یہ کیا تم سونے لگی ہو؟" بیوی، تکیے کے پیچھے سے ہی بولی: دیکھو، صبح مجھے بہت کام ہونگے۔   ·       تمہارے غسل، کفن کا انتظام کرنا ہے۔ ·       قبر کھدوانی ہے۔ ·       ٹینٹ اور دریاں منگوانی ہیں۔ ·       نمازِ جنازہ کیلئے مولوی صاحب کو کہنا ہے۔ ·       مسجد میں اعلان کروانے ہیں۔ ·       تمہارے گھر والوں کو فون کرنا ہے۔ ·       اپنے گھر والوں کو بلانا ہے۔ ·       منے کے اسکول میں چھٹی کی درخواست بھیجنی ہے۔ ·       منے کے اسکول لے جانے والے رکشے والے کو منع کرنا ہے۔ ·       دیگ کا آرڈر کرنا ہے۔۔۔۔! ·       اور ہاں گلا پھاڑ کر رونا بھی ہے۔ وغیرہ وغیرہ۔ خود تو ت

زندگي کی رنگ ٹون

Image
روز صرف اتنا کرو - ·       غم کو " Delete " ·       خوشي کو " Save " ·       رشتوں کو " Recharge " ·       دوستي کو " Download " ·       دشمني کو " Erase " ·       سچ کو " Broadcast " ·       جھوٹ کو " Switch Off " ·       ٹینشن کو " Not Reachable " ·       پيار کو " Incoming " ·       نفرت کو " Outgoing " ·       هنسي کو " Inbox " ·       افسوس کو " Outbox " ·       غصے کو " Hold " ·       مسكان کو " Send " ·       هیلپ کو " OK " ·       دل کو کرو " Vibrate " پھر دیکھو زندگي کی   RINGTONE کتنی پیاری بجتی ہے! ·       غریب دور تک چلتا ہے ..... کھانا کھانے کے لئے ....... ·       امیر میلوں چلتا ہے ..... کھانا ہضم کرنے کے لئے ....... ·       کسی کے پاس کھانے کے لئے ..... ایک وقت کی روٹی نہیں ہے ..... ·       کسی کے پاس کھانے کے لئے ..... وقت نہیں ہے ...... ·       کوئی لاچار