Elon Musk sing a Sindhi Song

انا پرستی

انا پرستی
بری عادتوں میں سے ایک بری عادت

ہماری بری عادتوں میں سے ایک بری عادت ہے کہ:
اپنے مطلب کی بات دماغ میں بٹھا کر دماغ کو تالا لگا کر چابی نگل لیتے ہیں اور کچھ بھی سمجھنے سے عاری ہو جاتے ہیں۔
پھر چاہے وہ سمجھنا ہمارے لیئے کتنا ہی ضروری کیوں نہ ہو۔
ہم نہیں سمجھتے کہ کہیں کسی کی بات مان لینے سے ہماری انا کی شکست نہ ہو جائے!
کیونکہ بعض اوقات ہماری انا ہمارے ایمان سے بھی اوپر چلی جاتی ہے! کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ:
کیوں  نہ   تماشہ  ہو
جب انا بے تحاشہ ہو

Comments

More Likes

You May Like

You May Like

Archive

Show more