سائیکالوجیکل 10 نکات


1.                          ایک عورت زیادہ سے زیادہ 47 گھنٹے ہی کسی بات کو سیکرٹ رکھ پاتی ہے۔
2.                          جھوٹ کثرت سے بولنے والے دوسروں کا جھوٹ پکڑنے میں ماہر ہوتے ہیں۔
3.                          سونے سے پہلے جس آخری انسان کے بارے آپ سوچتے ہیں وہ یا تو آپکی خوشی کی وجہ ہوتا ہے یا دکھ کی۔
4.                          ہم اس گانے یا آواز سے سب سے زیادہ نفرت کرتے ہیں جو ہماری صبح کی Alarm tone ہو،  دن میں بھی کبھی کہیں سنائی دے تو تکلیف ہوتی ہے۔
5.                          نوے فیصد لوگ میسجز پر جو باتیں کرتے ہیں وہ کبھی بھی اس شخص کے منہ پر کہنے کی جرات نہیں کر سکتے۔
6.                          جب کسی کو نیا pen گفٹ کیا جائے اور کچھ لکھ کر چیک کرنے کو کہا جائے تو 97 فیصد لوگ اپنا نام لکھتے ہیں۔
7.                          جن لوگوں کی لکھائی خراب ہوتی ہے وہ بہت تخلیقی صلاحیتوں کے مالک ہوتے ہیں ( 90 فیصد کیسز میں) 
8.                          سات تعریفی کمنٹس ملنے کے بعد ایک منفی کمنٹ کا اثر زائل ہوتا ہے۔
9.                          خواب میں مطالعہ نہیں کیا جا سکتا کیونکہ خواب دیکھنا اور پڑھنا دماغ کی دو مختلف سائیڈز کے فنکشن ہیں جو خواب کے دوران ایک ساتھ کام نہیں کرتے۔
10.                   آپکا دماغ نیند میں بھی یہ محسوس کر سکتا ہے کہ کوئی پاس کھڑا آپ کو گھُور رہا ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

وطن جي حب

اسان جو وطن (پيارو پاڪستان)

محنت ۾ عظمت