Posts

Showing posts with the label General Knowledge

تم جانتے نہیں میں کون ہوں۔۔۔؟

Image
    ·      تم جانتے نہیں میں کون ہوں ۔۔۔؟ ·      تمہیں بتاؤں میں کون ہوں ۔۔۔؟ ·      میری پہنچ کہاں کہاں تک ہے ۔۔۔؟ ·      میں کیا کیا کرسکتا ہوں ۔۔۔؟ ·      میرا ایک فون تمہیں کہیں سے کہیں پہنچا دے گا ۔۔۔ ·      نوکری پہ رہنا ہے یا نہیں ۔۔۔ ·      تم جانتے نہیں کہ میں کس کی بیوی ہوں تمھارا کیا حشر کر سکتی ہوں ۔۔۔؟ ·      تم جانتے نہیں میں کس کا بیٹا ہوں وہ تمھارا کیا حال کریں گے ۔۔۔؟ ·      میرے بھائی کو تم جانتے نہیں ۔۔۔؟ ·      میرے انکل کون ہے تم کو پتا ہوتا تو اتنی ہمت نہ کرتے ۔۔۔؟   اس طرح کے اکثر جملے تو آپ نے سُنے ہونگے۔   یہ وہ جملے ہیں جو ہمارے ہاں ضرورت پڑنے پہ سامنے والے کو نیچا دکھانے یا رعب جمانے کے لئے کہے جاتے ہیں۔ ·      اور بولنے والا فخر محسوس کرتا ہے۔ ·      اور دیکھنے والے متاثر ہوتے ہیں کہ کتنے طاقتور لوگ ہیں کیسے عام لوگوں کو ڈرا دھمکا کر رکھتے ہیں۔ یہ کلچر ہمارے معاشرے میں اتنا عام ہو چکا ہے کہ اب عام لوگ بھی ان افراد کو بہت آرام سے پہچان لیتے ہیں اور ان کو ناچاہتے ہوئے بھی عزت دیتے ہیں۔ ان با اثر لوگوں کی کالے کالے شیشے وا

اوبر پاکستان کے ساتھ کام کر کے پیسے کمایئں..

Image
  اوبر پاکستان کے ساتھ کام کر کے پیسے کمایئں اور کروڑ پتی بن جائیں۔۔ کیا یہ ممکن ہے؟ آپ کی آج کی کمائی 2000/- 12 گھنٹے گاڑی چلائیں 2000 روپے کمائیں۔ جس میں سے خرچہ بیان 500 اوبر فیس 500 گاڑی کا پیٹرول 500 ڈرائیور1 دن کی ڈیوٹی 12 گھنٹے 500 گاڑی / موبائل / انٹرنیٹ 2000 ٹوٹل   اوبر کے ساتھ کام کریں اور کروڑ پتی بن جائیں۔۔۔ اوبر میں ہم نے سروے کیا اور کچھ لوگوں سے معلومات حاصل کی کہ اوبر کس طرح سے کام کرتا ہے؟ کیا ہم اوبر میں گاڑی چلائیں؟ یا نہیں؟ تو کچھ ڈرائیور نے تو کہا کہ اللہ کا شکر ہے۔۔۔ اس سے زیادہ ڈرائیور نے معلومات نہیں دی۔۔ آپ اوبر میں گاڑی ڈرائیو کریں یا نہیں بس اللہ کا شکر ہے۔ اور کچھ ڈرائیورز نے اپنے مفید مشورے دیئے کہ آپ گاڑی چلانے سے پہلے یہ سوال جواب غور سے پڑھیں، اور پھر اوبر میں گاڑی چلائیں۔ تاکہ اور نئیں لوگ اوبر میں آئیں یا نہیں۔۔۔ سوال: اوبر ایپ (ایپلیکیشن) کیا ہے؟ جواب: اوبر ایپ ایک ایسا ایپلیکیشن ہے جو ایک م

کامیابی کا ایک چھوٹا سا راز

Image
  کامیابی کا ایک چھوٹا سا راز کوا وہ واحد پرندہ ہے جو عقاب کو تنگ کر سکتا ہے. یہ پرندوں کے بادشاہ عقاب کی پشت پر بیٹھ جاتا ہے اور اپنی چونچ سے اسکی گردن کاٹتا ہے۔ جبکہ کوے سے زیادہ طاقتور عقاب کوے کا مقابلہ کرنے میں اپنی طاقت اور وقت صرف نہیں کرتا۔ بلکہ وہ اپنے پر کھولتا اور آسمان کی طرف اونچی اڑان بھرنا شروع کر دیتا ہے۔ عقاب کی پرواز جتنی بلند ھوتی جاتی ہے کوے کی اڑان اتنی ہی مشکل ہو جاتی ہے اور بل آخر وہ آکسیجن کی کمی کی وجہ سے گر جاتا ہے۔ آج سے آپ ان لوگوں کی وجہ سے پریشان ہونا چھوڑ دیں جو آپ کی پیٹھ پیچھے باتیں کرتے ھیں۔ آپ کی پرواز کے سامنے آسمان کھلا ہواہے۔ اپنی اڑان کو اونچا کرتے جائیں تو بہت سی رکاوٹيں خود ہی دور ہوتی جائیں گی۔ اپنی طاقت عقاب کی مانند مثبت کاموں میں صرف کريں۔ اپنی پرواز کی قوت کو جان لیجیے۔ یہی کامیابی کا راز ہے   Digital  Sindh Smart People

پاکستان کا معیاری وقت

Image
  پاکستان کا معیاری وقت Pakistan Standard Time (PKT ( کیا آپ کو معلوم ہے کہ پاکستان کا معیاری وقت کب اور کیسے طے کیا گیا ؟ 30 ستمبر 1951 پاکستان کے  معیاری وقت کا تعین کیا گیا۔ ·       پاکستان کا معیاری وقت شکرگڑھ سے لیا جاتا ھے۔ ·       " دین پناہ "  وہ مقام ھے جہاں سورج کی پہلی کرن پاکستان پر پڑتی ھے۔ ·       " دین پناہ "  گاؤں بھائی پور اور لالیاں کے وسط میں واقع تھا۔ ·       " دین پناہ "  گاؤں مکمل طور پر ختم ھو چکا ھے، وھاں پر اب صرف ایک مسجد ہی باقی ھے۔ ·       اسی مقام سے ھندوستان کا بارڈر ختم ھوتا ھے اور کشمیر کا بارڈر شروع ھوتا ھے۔ ·       پاکستان کا معیاری وقت  گرینچ ٹائم سے پورے پانچ گھنٹے آگے ہے۔ ·       اس کا تعین ممتاز ماہر ریاضی پروفیسر محمود انور نے کیا تھا۔ ·       حکومت پاکستان نے اسے اختیار کرنے کا اعلان 30 ستمبر 1951 کو کیا اور یہ یکم اکتوبر 1951 سے نافذ العمل ہو گیا تھا۔ ·       پروفیسر محمود انور وہ  پاکستانی ہیں جنہوں نے یہ ثابت  کیا کہ پاکستان کا معیار ی وقت بھارت سے آدھ گھنٹہ پیچھے ہے۔ ·       حکومتِ پاک

• خوش قسمتی یا بد قسمتی کوئی چیز نہیں ہوتی ...

Image
خوش قسمتی یا بد قسمتی کوئی چیز نہیں ہوتی ۔۔۔   ·       خوش قسمتی یا بد قسمتی کوئی چیز نہیں ہوتی، یہ آپ کے اچھے / برے فیصلے ہوتے ہیں جن کے نتائج بھگتنا پڑتے ہیں۔ اگر فیصلے عقلمندی کی بنیاد پر کرو گے تو نتائج فائدیمند نکلیں گے اور اگر فیصلے حماقت پر مبنی ہوں گے تو نتیجہ بھی ویسا ہی نکلے گا۔ ·       کوئی بھی شخص زندگی میں کسی ایک فیصلے کی وجہ سے کامیاب یا ناکام نہیں ہوتا، یہ فیصلوں کا ایک سلسلہ ہوتا ہے جو کسی کو کامیاب اور کسی کو ناکام بناتا ہے۔ ·       کامیاب لوگ بھی زندگی میں غلط فیصلے کرتے ہیں اور ناکام لوگ بھی کوئی نہ کوئی درست فیصلہ کرتے ہیں، مگر کسی بھی شخص کی ناکامی یا کامیابی ایک فیصلے پر نہیں ٹکی ہوتی ۔ Share on  Whatsapp Digital  Sindh Smart People

امن کیا ہے؟

Image
امن کیا ہے؟ دنیا کی کوئی بھی جنگ ہو ایک نہ ایک دن ختم ہو جاتی ہے۔ دو جنگوں کے درمیان جو وقفہ آتا ہے اسے امن کہا جاتا ہے ۔ اس وقفہِ امن میں آدھا وقت پچھلی جنگ سے پیدا ہونے والی تباہی کی کرچیاں چننے اور دوبارہ سے پاؤں پے کھڑا ہونے میں گزر جاتا ہے، اور باقی آدھا وقت ایک بار پھر طاقت کا گھمنڈ کمانے میں گزر جاتا ہے اور پھر یہی گھمنڈ بھوت کی طرح سر پے سوار ہو جاتا ہے اور ایک اور نئی جنگ اس مفروضے پر شروع ہو جاتی ہے کہ پچھلی بار کی طرح ہم تباہ نہیں ہوں گے بلکہ سامنے والے کو تہس نہس کر دیں گے۔

یوولہ Uvula کیا ہے؟

Image
Uvula یوولہ کیا ہے؟ آپ پورا منہ شیشے کے سامنے کھول کر دیکھیں گے تو حلق نظر آتا ہے، حلق کے اندر لٹکتے ہوئے لوہتھڑے کو انگریزی میں uvula کہتے ہیں۔ Uvula یوولہ کا کام کیا ہے؟ Uvula کا کام یہ ہے کہ جب ہم کھانا کھاتے ہیں تو کھانا نگلتے وقت یہ اوپر اٹھ کر سانس کی نالی Nasal Cavity کو بند کر دیتا ہے۔ خوراک کے جانے کے بعد یہ کھل جاتا ہے۔ اگر اس خوراک کا کوئی بڑا ذرہ اس نالی میں چلا جائے تو سانس بند ہو جائے گی۔ پھر بھی کبھی کچھ ذرات چلے جائیں تو پیھپڑے ہوا کا تیز پریشر بنا کر باہر نکال دیتے ہیں۔ جسے ہم چھینک کہتے ہیں اور اسی نظام اور امکانی خطرے سے بچاؤ پر ہم الحمدللہ کہتے ہے یعنی ہر قسم کی تعریف الله کے لیے ہے ۔