• خوش قسمتی یا بد قسمتی کوئی چیز نہیں ہوتی ...


خوش قسمتی یا بد قسمتی

کوئی چیز نہیں ہوتی ۔۔۔

 

·      خوش قسمتی یا بد قسمتی کوئی چیز نہیں ہوتی، یہ آپ کے اچھے / برے فیصلے ہوتے ہیں جن کے نتائج بھگتنا پڑتے ہیں۔ اگر فیصلے عقلمندی کی بنیاد پر کرو گے تو نتائج فائدیمند نکلیں گے اور اگر فیصلے حماقت پر مبنی ہوں گے تو نتیجہ بھی ویسا ہی نکلے گا۔

·      کوئی بھی شخص زندگی میں کسی ایک فیصلے کی وجہ سے کامیاب یا ناکام نہیں ہوتا، یہ فیصلوں کا ایک سلسلہ ہوتا ہے جو کسی کو کامیاب اور کسی کو ناکام بناتا ہے۔

·      کامیاب لوگ بھی زندگی میں غلط فیصلے کرتے ہیں اور ناکام لوگ بھی کوئی نہ کوئی درست فیصلہ کرتے ہیں، مگر کسی بھی شخص کی ناکامی یا کامیابی ایک فیصلے پر نہیں ٹکی ہوتی۔



Share on Whatsapp



Digital Sindh
Smart People


Comments

Popular posts from this blog

اسان جو وطن (پيارو پاڪستان)

وطن جي حب

محنت ۾ عظمت