یوولہ Uvula کیا ہے؟
Uvula یوولہ کیا ہے؟
آپ پورا منہ شیشے کے سامنے کھول کر دیکھیں گے
تو حلق نظر آتا ہے، حلق کے اندر لٹکتے ہوئے لوہتھڑے کو انگریزی میں uvula کہتے ہیں۔
Uvula یوولہ کا کام کیا ہے؟
Uvula
کا کام یہ ہے کہ جب ہم کھانا کھاتے ہیں تو کھانا نگلتے وقت یہ اوپر اٹھ کر سانس کی
نالی Nasal Cavity کو بند کر دیتا ہے۔
خوراک کے جانے کے بعد یہ کھل جاتا ہے۔ اگر اس
خوراک کا کوئی بڑا ذرہ اس نالی میں چلا جائے تو سانس بند ہو جائے گی۔
پھر بھی کبھی کچھ ذرات چلے جائیں تو پیھپڑے
ہوا کا تیز پریشر بنا کر باہر نکال دیتے ہیں۔ جسے ہم چھینک کہتے ہیں اور اسی نظام
اور امکانی خطرے سے بچاؤ پر ہم الحمدللہ کہتے ہے یعنی ہر قسم کی تعریف الله کے
لیے ہے۔
Comments
Post a Comment