Posts

اگر لڑکیاں پائلٹ ہوتیں ۔۔۔۔۔

Image
اگر لڑکیاں پائلٹ ہوتیں ۔۔۔۔۔ لڑکی: ہیلو! کنٹرول ٹاور۔۔۔ دس از فلائیٹ 123۔۔۔ ہمیں ایک پرابلم ہے ۔۔۔ کنٹرول ٹاور: کیا پرابلم ہے بتائیے؟ لڑکی: کچھ نہیں ۔۔۔۔ کنٹرول ٹاور: پلیز بتائیے پرابلم؟ لڑکی: ناں، رہنے دیجئیے۔۔۔ کنٹرول ٹاور: پلیز بتائیے؟ لڑکی: کچھ نہیں، آئی ایم فائن،آپ نہیں سمجھ سکتے۔۔۔   کنٹرول ٹاور: ارے بولئیے کیا پرابلم ہے؟ لڑکی: بس اکیلا رہنے دو مجھے ۔۔۔۔۔ کنٹرول ٹاور: ارے میڈم 200 مسافر ہیں اس جہاز میں ۔۔۔ لڑکی: ہاں ۔۔۔۔ میری تو کوئی پرواہ ہی نہیں ۔۔۔ ان دو سو کی ہے پرواہ ہے۔ بس ۔۔۔۔۔۔۔ مجھے بات ہی نہیں کرنی bye ۔۔۔۔۔۔

میں ہر اُس گھر میں رہتا ہوں جس گھر کی چھت ٹپکتی ہے۔ ذوالفقار علی بھٹو

Image
میں ہر اُس گھر میں رہتا ہوں جس گھر کی چھت ٹپکتی ہے ۔ ذوالفقار علی بھٹو

اپنی ثقافت پر ناز کریں، پاکستان سے پیار کریں۔ بلاول بھٹو

Image
یومِ سندھی ثقافت اپنی ثقافت پر ناز کریں، پاکستان سے پیار کریں۔ بلاول بھٹو پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے صوبہ سندھ سمیت ملک بھر کی عوام کو ’یومِ سندھی ثقافت‘ کے موقع پر مبارکباد دی ہے۔ ایک پیغام میں پی پی پی چیئرمین نے کہا کہ : ·       سندھی ثقافت قدیم سندھ تہذیب و اسلامی تہذیب کا خوبصورت امتزاج اور وادیِ مہران کے لوگوں کی انسانیت دوستی، ملنساری اور دلیرانہ مزاج کی آئینہ دار ہے۔ ·       ثقافت کے بغیر قوم کا تصور رنگ و خوشبو کے بغیر پھول کے مترادف ہے۔ ·       پاکستانی قوم خوش نصیب ہے کہ اس کی منفرد و کثیر رنگی ثقافت اعلیٰ خوبیوں اور زندگی سے بھرپور ہونے کے ساتھ ساتھ قومی اتحاد و ہم آہنگی کی بنیاد بھی ہے۔ ·       سندھ کی ثقافت کے مثبت پہلوؤں کو دنیا بھر میں روشناس کرانے کے لیے نوجوان نسل اپنا کردار اس اصولِ عمل کے تحت ادا کرے کہ "اپنی ثقافت پر ناز کریں، پاکستان سے پیار کریں"۔

لولاڈی سلوا - برازیلی صدر

Image
لولاڈی سلوا    Lula da Silva بھوک صفر   ( Hunger zero ) ( برازیل کے 35 ویں صدر ) لولاڈی سلوا کا خیال تھا کہ: ’’ملک میں جب تک بھوک اور غربت رہے گی اس وقت تک لوگ اپنی صلاحیتوں سے پورا کام نہیں لے سکیں گے۔‘‘ لولاڈی سلوا کا منشور تھا کہ: ’’برازیل کے غریب اور محروم طبقوں کو زندگی کی سہولتیں فراہم کرنا اور بس۔‘‘ ·        لولاڈی سلوا مزدور کے بیٹے ہیں۔ ·        40 سال پہلے کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ لولاڈی سلوا کبھی برازیل جیسے ملک کا صدر بنے گا۔ ·        پانچویں جماعت کے بعد خاندان کی پرورش کیلئے لوگوں کے جوتے پالش کرنے پر مجبور ہو گئے۔ ·        لولاڈی سلوا   گلے میں جوتے پالش کرنے کی پیٹی لٹکا کر گلی گلی پھرتے تھے۔ پالش کی آمدنی گھر چلانے کے لیے ناکافی ہوگئی تو یہ دوسرے کاموں کی طرف متوجہ ہو گئے: مثلاً : لولا نے مونگ پھلی بیچنا شروع کر دی، اس سے بھی گزارا نہ ہو ا تو یہ لوہے کی ایک مل میں بھرتی ہو گئے، یہ سارا سارا دن لوہا کوٹتے، لوہے کی سرخ سلاخیں بھٹی سے کھینچتے، انھیں کاٹتے اور پھر اٹھا کر ٹرکوں پر لاد دیتے ، اسی دوران لولا ڈی سلوا کی ایک انگلی

نیفرالوجی کیا ہے؟

Image
نیفرالوجی کیا ہے؟ نیفرالوجی اپنی اصل میں طب کے اندر شعبہ میڈیسن کی وہ شاخ ہے جو گردے کے امراض کی تشخیص و طبی معاملات کے بارے میں رہنمائی دیتی ہے۔ گردے ہمارے خون کو صاف کرتے ہیں اور جسم سے فاضل مادہ خارج کرنے کا اہم ذریعہ ہیں۔ یہ کام گردے بہت سارے چھوٹے چھوٹے فلٹرز کے ذریعے کرتے ہیں۔ جنھیں ہم   Nephron       کہتے ہیں۔ انہی فلٹرز کی تعلیم کو نیفرالوجی کہتے ہیں۔

انا پرستی

Image
انا پرستی بری عادتوں میں سے ایک بری عادت ہماری بری عادتوں میں سے ایک بری عادت ہے کہ: اپنے مطلب کی بات دماغ میں بٹھا کر دماغ کو تالا لگا کر چابی نگل لیتے ہیں اور کچھ بھی سمجھنے سے عاری ہو جاتے ہیں۔ پھر چاہے وہ سمجھنا ہمارے لیئے کتنا ہی ضروری کیوں نہ ہو۔ ہم نہیں سمجھتے کہ کہیں کسی کی بات مان لینے سے ہماری انا کی شکست نہ ہو جائے! کیونکہ بعض اوقات ہماری انا ہمارے ایمان سے بھی اوپر چلی جاتی ہے! کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ: کیوں   نہ    تماشہ   ہو جب انا بے تحاشہ ہو

ديوارِ سنڌ رني ڪوٽ – ایوا زوبیڪ

Image
ديوارِ سنڌ رني ڪوٽ –    ایوا زوبیڪ نامیاري پولش سیاح ڇوڪري ۽ وڊیو بلاگر ایوا زوبیڪ بہ نیٺ ديوارِ سنڌ رني ڪوٽ پھچي وئي ۽ رني ڪوٽ ڏسندي ئي مٿس موهت ٿي پئي. ايوا زوبيڪ رني ڪوٽ جي مختصر وڊیو ۾   ڇا تہ منظر نگاري ڪئي آھي، جيڪا ڏسڻ وٽان آهي. اوهان هڪ دفعو هن مختصر ويڊیو کي ضرور ڏسندا . ·       رني ڪوٽ قلعو سنڌ جي عظيم ديوار (ڀِت) جي حيثيت سان مشهور آهي. ·       دنيا جي سڀ کان وڏو قلعو جي نالي سان سڃاتو وڃي ٿو. ·       رني ڪوٽ قلعو تقريبن 32 ڪلوميٽر تي مشتمل آھي.