نیفرالوجی کیا ہے؟




نیفرالوجی کیا ہے؟
نیفرالوجی اپنی اصل میں طب کے اندر شعبہ میڈیسن کی وہ شاخ ہے جو گردے کے امراض کی تشخیص و طبی معاملات کے بارے میں رہنمائی دیتی ہے۔
گردے ہمارے خون کو صاف کرتے ہیں اور جسم سے فاضل مادہ خارج کرنے کا اہم ذریعہ ہیں۔
یہ کام گردے بہت سارے چھوٹے چھوٹے فلٹرز کے ذریعے کرتے ہیں۔ جنھیں ہم  Nephron     کہتے ہیں۔ انہی فلٹرز کی تعلیم کو نیفرالوجی کہتے ہیں۔

Comments

Popular posts from this blog

اسان جو وطن (پيارو پاڪستان)

وطن جي حب

محنت ۾ عظمت