مونچھ نیچی کرنے سے کامیابی کے سینکڑوں در کھل جاتے ہیں!



مونچھ

·       مونچھ نہیں تو کچھ نہیں۔
·       مونچھیں ایک مرد کی شان ہوتی ہیں۔
·       مونچھ کی اونچ نیچ کی فکر نہ کرو۔
·       مونچھ نیچے کرنے سے کامیابی کے سینکڑوں دروازے کھل جاتے ہیں!
·       بوقت ضرورت اپنی مونچھ نیچے کر لیا کرو اور جب کام ہو جائے تو دوبارہ مونچھوں پر تاؤ دینا شروع کردو۔
·       انسان اپنے کردار سے نہیں، اپنی مونچھوں سے پہچانا جاتا ہے۔
·       انسان اگر سر سے گنجا بھی ہو جائے تو بھی مونچھوں سے کبھی گنجا نہیں ہوتا۔
·       آپ کے پاس اگر کوئی ہتھیار نہ بھی ہو تو بھی مونچھوں پر تاؤ دے کر کسی کو ڈرایا جا سکتا ہے۔

Share on WhatsApp


Comments

  1. یہ تو غلط ہے کہ انسان کردار سے نہیں مونچھوں سے پہچانا جاتا ہے

    ReplyDelete
    Replies
    1. آپ کے خیال میں صحیح کیا ہے؟
      اآپ اپنے خیال بتائیے؟
      کیا ہونا چاہیئے؟

      Delete

Post a Comment

Popular posts from this blog

وطن جي حب

اسان جو وطن (پيارو پاڪستان)

محنت ۾ عظمت