بارسلونا اسپین
بارسلونا (Barcelona)
City of Beaches
·
بارسلونا، فرانس کی سرحد سے 125 کلومیٹر کے
فاصلے پر واقع ہے۔
·
سیاحوں میں مقبولیت کے لحاظ سے یورپ کا چوتھا
اور دنیا کا 14واں شہرہے۔
·
بارسلونا کو City of Beaches بھی کہا جاتا ہے۔
·
یورپ کے ملک اسپین (ہسپانیہ) کے دارالحکومت
میڈرڈ کے بعد بارسلونا اس کا دوسرا بڑا شہر ہے۔
·
اسپین کے خودمختار علاقے کاتالونیا (Catalonia) کا دارالحکومت اور اسپین کے شمال مشرق میں بحیرہ روم کے کنارے
آباد ہے۔
·
2016ء کی مردم شماری کے مطابق بارسلونا کی
آبادی 17 لاکھ تھی، جہاں ہسپانوی باشندوں کے بعد سب سے زیادہ پاکستانی آباد ہیں۔
·
بارسلونا 85 سال تک مسلمانوں کے زیرِ انتظام رہا
ہے۔
بارسلونا اسپین کے مشہور سیاحتی مقامات
Comments
Post a Comment