بارسلونا
کیتھڈرل (Cathedral of
Barcelona)
§      بارسلونا کیتھڈرل 13ویں
صدی سے لے کر 15ویں صدی کے دوران بنایا گیا تھا، لیکن اس کی تعمیر کا اہم ترین کام
14ویں صدی میں مکمل ہوا۔ 
§      بارسلونا کیتھڈرل چرچ
کے سامنے کا حصہ 19ویں صدی میں بنایا گیا۔ 
§      بارسلونا کیتھڈرل چرچ
کو ہسپانوی زبان میں  Catedral
de la Santa Cruzy Santa Eulalia  کہتے
ہیں۔ 
§      گوتھک طرز کے بنے
اس کیتھڈرل میں آرک بشپ براجمان ہوتے ہیں۔ 
§      بارسلونا کیتھڈرل چرچ
بارسلونا کے یولالیا
(Eulalia of Barcelona) کے
نام سے منسوب ہے، جس نے رومن بادشاہت کے دور میں اپنی جان قربان کردی تھی۔

 
Comments
Post a Comment