گاڈی ہاؤس میوزیم
گاڈی ہاؤس
میوزیم (Gaudí House Museum)
گاڈی
ہاؤس میوزیم بارسلونا کے پارک گوئل میں واقع ہے۔
§ گاڈی ہاؤس میوزیم
1906ء سے 1925ء تک تقریباً 20 سال انتونی گوڈی کی
رہائش گاہ کے طور پر اس کے زیر استعمال رہا۔
§ اس میوزیم کو 1963ء
میں اوپن ہائوس میوزیم کا درجہ دے دیا گیا۔
§ اس میوزیم میں جہاںگوڈی
کے فرنیچر اور دیگر اشیا کا کلیکشن موجود ہے۔ ان اشیا میں مجسمے، پینٹنگز، ڈرائنگز
وغیرہ بھی ہیں، جنھیں گوڈی نے خود ڈیزائن کیا تھا۔
§ اس میوزیم کی
چارمنزلیں ہیں، نچلی اور پہلی منزل کو عام لوگوں کیلئے کھلا رکھا گیا ہے۔
§ اس میوزیم کے
بیسمنٹ میں جانے کی اجازت کسی کو نہیں ہے۔
§ دوسری منزل پر
اینرک کیسانیلس لائبریری بنائی گئی ہے۔
§ لائبریری میں جانے
کے لیے پہلے سے اجازت لینی ہوتی ہے۔
Comments
Post a Comment