کاسہ باتلو


کاسہ باتلو   (Casa Batlló)

ہڈیوں کا گھر

§      کاسہ باتلو  عمارت کو امریکی سالار سانچیز کے حکم پر 1877ء میں تعمیر کیا گیا۔
§      1904ء میں انتونی گوڈی نے دوبارہ ڈیزائن کیا۔
§      کاسہ باتلو  عمارت کو عام لوگ ہڈیوں کا گھر بھی کہتے ہیں۔
§      کاسہ باتلو  عمارت کے آگے والے حصے کو مختلف رنگوں کی ٹائلوں سے سجایا گیا ہے۔
§      کاسہ باتلو  عمارت میں ایک بیسمنٹ اور نچلی منزل سمیت دیگر چار منزلیں بھی ہیں جبکہ عقبی حصے میں ایک باغ بنا ہوا ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

اسان جو وطن (پيارو پاڪستان)

وطن جي حب

محنت ۾ عظمت