پیڈرالبز مونیسٹری

پیڈرالبز مونیسٹری (Pedralbes Monastery)
ہسپانوی شاہکار
پیڈرالبز مونیسٹری کو جیمز دوئم آرگون اور اس کی ملکہ ایلنڈا ڈی مونٹکاڈا نے 1326ء میں تعمیر کروایا تھا۔



§      اس کے ایک حصے میں سینٹ میخائل چرچ بھی موجود ہے، جہاں ملکہ نے راہبائوں اور دیگر اشرافیہ کی رہائش کیلئے کمرے بھی بنوائے۔ اس کے بعد شاہ محل کا ایک حصہ بھی اسی خانقاہ میں بنا دیا گیا تھا۔
§      1640ء میں کاتالونیہ میں انقلاب کے بعد یہاں سے راہبائوں کو بے دخل کردیا گیا تھا۔
§      1991ء میں اس گوتھک مونیسٹری کو قدیم عجائب گھر کا درجہ دے دیا گیا۔
§      اس کے دروازوں میں آپ کو آرچ یعنی اسلامی محرابیں اور مختلف تہذیبوں کا ملاپ نظر آئے گا۔

Comments

Popular posts from this blog

اسان جو وطن (پيارو پاڪستان)

وطن جي حب

محنت ۾ عظمت