کاتالونیا اسکوائر
کاتالونیا
اسکوائر (Plaça
de Catalunya)
§ یہ جگہ خاص طور پر
فواروں اور مجسموں کی وجہ سے مشہور ہے۔
§ یہاں آپ مرکز میں
ہزاروں کی تعداد میں دانہ چگتے کبوتر بھی پائیں گے۔
§ یہاں بہترین قسم
کے تھیٹرز بھی موجود ہیں۔
§ کیفے اور ریستوران
یہاں برسوں سے اپنے مہمانوں کو خوش آمدید کہتے آرہے ہیں۔
§ عارضی رہائش کیلئے
شاندار ہوٹلز بھی آپ کو مایوس نہیں کریںگے۔
50ہزار
مربع گزسے زائد علاقے پر مشتمل کاتا لونیا اسکوائر بارسلونا کے وسط میں ایک وسیع
اسکوائر ہے، یہاں آپ کو انیسویں صدی کی تعمیرات نظر آئیں گی۔ یہاں بارسلونا کی
بہت سی اہم سڑکیں اور ایونیوز آکر ملتے ہیں۔
Comments
Post a Comment