Posts

Emily Ratajkowski surprised many

Image
  ایملی رتاجکوسکی نے بہت سے لوگوں کو حیران کر دیا دنیا کی مشہور ماڈلز میں سے ایک ایملی رتاجکوسکی نے حال ہی میں ایک ایسا بیان دیا جس نے بہت سے لوگوں کو حیران کر دیا : اس نے اعلان کیا کہ وہ کسی عورت کو ڈیٹ کرنا چاہیں گی۔ اس نے یہ بیان ایک معروف میگزین کو دیا، یہ بیان فوری طور پر پوری دنیا میں چلا گیا اور اسے مستند ذرائع نے رپورٹ کیا۔ امریکی ماڈل اور اداکارہ لندن کے شہر ویسٹ منسٹر میں امریکی والدین کے ہاں پیدا ہوئیں اور کیلیفورنیا میں پلی بڑھیں۔ Digital  Sindh Smart People

Lonely People

Image
  Lonely People Introduction It's hard to be lonely. Loneliness is a feeling that many people experience, but it's not always recognized or accepted as a normal part of life. You just feel different than other people--or maybe even weird. But you're not alone: there are millions of people out there who've felt the same way! Lonely people are often misunderstood. Lonely people are often misunderstood. Often, people who are lonely think that they have a mental disorder or that something is wrong with them. This isn't true! Lonely people aren't crazy; they're just different from everyone else. Lonely people don't feel alone because they're different or unusual—they feel alone because no one understands them! It isn't easy to be lonely. Loneliness is a lonely person's worst nightmare. It's not a feeling you want to experience, but it's one that happens to everyone at some point in their life. While there are many different types of loneli

مہنگائی کے فائدے

Image
 مہنگائی کے فائدے بندہ 100 بار سوچے گا۔ شادی کرنے سے پہلے بندہ 100 بار سوچے گا۔ شادی ہال بُک کرنے سے پہلے بندہ 100 بار سوچے گا۔ گھر خریدنے سے پہلے بندہ 100 بار سوچے گا۔ دودھ خریدنے سے پہلے بندہ 100 بار سوچے گا۔ دوائی خریدنے سے پہلے بندہ 100 بار سوچے گا۔ بچے پیدا کرنے سے پہلے بندہ 100 بار سوچے گا۔ شاپنگ کرنے سے پہلے بندہ 100 بار سوچے گا۔ سفر کرنے سے پہلے بندہ 100 بار سوچے گا۔ تمام مہنگائی شادی سے جُڑی ہوئی ہے۔ کنواری رہیں، مہنگائی کو گولی ماریں۔ بچت کریں اور سوچنا چھوڑدیں۔ تمام شادیاں کنواروں کے پہنچ سے دور رکھیں۔ طبیعت زیادہ خراب ہو تو شادی شدہ لوگوں سے رابطہ کریں۔ Benefits of Inflation A person will think 100 times. A man will think 100 times before getting married. A person will think 100 times before booking a wedding hall. A person will think 100 times before buying a house. A person will think 100 times before buying milk. A person will think 100 times before buying medicine. A person will think 100 times before having children. A person will think 100 times before shopping. A per

چوکی بٹھانا کیا ہے؟

Image
  چوکی بٹھانا کیا ہے؟ (لڑکیوں کو دورے پڑنا)   کچھ لڑکیوں کو دورے پڑنا شروع ہو جاتے ہیں چنانچہ وہ گھر والوں اور گھر پر آنے والے مہمانوں پر حملہ آور ہونے لگتی ہیں ۔ گھر یا گھر پر آنے والے مہمانوں پر یہ دورے پڑنے والی لڑکیاں اپنے ناخنوں سے شدید زخمی کر دیتی ہیں۔ پانچ سے دس افراد مل کر دورے پڑنے والی لڑکی کو پکڑنے کی کوشش کرتے ہیں مگر یہ لڑکی کسی کے قابو میں نہیں آتیں۔ چنانچہ سمجھا جاتا ہے کہ اس لڑکی کو جن چمٹ گیا ہے چنانچہ اس جن کو لڑکی کی روح میں سے نکالنے کےلئے چوکی بٹھائی جاتی ہے۔   چوکی بٹھانے کا طریقہ: چوکی بٹھانے کا طریقہ یہ ہوتا ہے کہ: دس بارہ لڑکیاں ڈھولک بجاتی ہیں جس پر آسیب زدہ لڑکی دھمال ڈالتی ہے۔ مگر عموماً یہ عمل رائیگاں جاتا ہے۔ چنانچہ کسی بڑی عمر کی بوڑھی کے کہنے پر: اس لڑکی کی شادی کر دی جاتی ہے جس سے اس لڑکی کو دورے پڑنے بند ہو جاتے ہیں اور جن نکل جاتا ہے۔ تاہم اس عمل کی کامیابی پر: محلے کی کچھ دوسری لڑکیوں کو بھی جن چمٹنے شروع ہو جاتے ہیں اور وہ بھی گھر والوں کو کھانے کو دوڑنے لگتی ہیں !   Digital  Sindh Smart People

جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ

Image
  جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ James Webb Telescope   §      ماضی میں کیسے دیکھا جا سکتا ہے؟ §      کیا زمین کے علاوہ بھی کہیں زندگی موجود ہے؟ §      بلیک ہول کیا ہے؟ §      ستارے کیسے بنتے ہیں؟ §      اِس کائنات کا راز کیا ہے؟ §      کیا کبھی یہ معلوم ہو سکے گا کہ ہم کہاں سے آئے اور کہاں جا رہے ہیں؟ جیمز ویب ٹیلی اسکوپ ( James Webb Telescope ) شاید مستقبل میں اِن سوالات کا جواب تلاش کرسکے۔ حال ہی میں جو تصاویر جیمز ٹیلی اسکوپ نے بھیجی ہیں اُن میں سے ایک تصویر ایسی ہے جو چار کہکشاؤں کے جھرمٹ کی ہے، جو ہم سے تیس کروڑ نوری سال کے فاصلے پر ہیں۔ یہ کہکشاؤں کا واحد گروہ ہے جو اب تک انسان نے دریافت کیا ہے جو یوں آپس میں جڑا ہوا لگتا ہے، دو کہکشائیں ایک دوسرے میں ضم ہوتی نظر آرہی ہیں جبکہ ’وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ‘ یہ چاروں آپس میں ضم ہو جائیں گی۔ اگر اِس واحد تصویر کو بڑا کر کے دیکھا جائے تو پس منظر میں ہمیں لاتعداد چھوٹی بڑی ’روشنیاں‘ نظر آئیں گی، یہ روشنیاں دراصل اُن کہکشاؤں کی ہیں جو اِن چار کہکشاؤں کے علاوہ ہیں اور یوں اِس ایک تصویر میں ہم ہزاروں یا شاید لاکھو

جب تم کسی شہر میں چوروں کو حکمران بنتا دیکھو تو

Image
’’جب تم کسی شہر میں چوروں کو حکمران بنتا دیکھو تو اس کی دو وجوہات ہوسکتی ہیں یا تو اس ملک کا سسٹم کرپٹ ہے یا پھر وہاں کے عوام بے شعور ہیں...‘‘ لی کوان ̶        س نگا پور Lee Kuan Yew (16 September 1923 – 23 March 2015) Digital  Sindh Smart People

شوئچی یوکوئی Shoichi Yokoi

Image
شوئچی یوکوئی   Shoichi Yokoi   26 سال کی عمر کا شوئچی یوکوئی   (Shoichi Yokoi) پیشے کے لحاظ سے وہ ایک درزی ہوا کرتا تھا۔ دوسری جنگ عظیم کے دوران اس کے ملک کو اس کی ضروت پڑی تو اس نے اپنے آپ کو پیش کیا اور 1941ء میں شوئچی یوکوئی   (Shoichi Yokoi) جپانی  فوج میں بھرتی ہوا۔ اس وقت دوسری جنگ عظیم اپنے عروج پر تھی اور جپان  کی افواج دنیا کے کئی محازوں پر جنگ میں مصروف تھی، جنگی تربیت کے دوران شوئچی یوکوئی   (Shoichi Yokoi) کو جو سبق سب سے زیادہ پڑھایا گیا تھا اس سبق میں یہ تھا کہ: ·       ایک فوجی کےلئے سب سے زیادہ شرمندگی کا مقام دشمن کے سامنے ہتھیار ڈالنا اور جنگی قیدی بننا ہوتا ہے۔ ·       دشمن کے خوف سے کبھی بھی ہتھیار ڈالنے اور جنگی قیدی بننے سے بچنا ہے چاہے اس کے لئےجان ہی کیوں نہ دینی پڑے۔ یہ سبق دوران تربیت ہی شوئچی یوکوئی   (Shoichi Yokoi) کے ذہن میں بیٹھ چکا تھا۔ تربیت مکمل ہوتے ہی شوئچی یوکوئی   (Shoichi Yokoi) کو جپان  کے زیر قبضہ علاقے گوام ( Guam ) جزیرے کی حفاظت کے لئے بھیج دیا گیا۔ واضح رہے کہ گوام ( Guam ) اب امریکہ کے زیر قبضہ ہے۔ شوئچی یوکوئی   (Shoichi Y