Posts

Showing posts from November, 2020

پاکستان کا معیاری وقت

Image
  پاکستان کا معیاری وقت Pakistan Standard Time (PKT ( کیا آپ کو معلوم ہے کہ پاکستان کا معیاری وقت کب اور کیسے طے کیا گیا ؟ 30 ستمبر 1951 پاکستان کے  معیاری وقت کا تعین کیا گیا۔ ·       پاکستان کا معیاری وقت شکرگڑھ سے لیا جاتا ھے۔ ·       " دین پناہ "  وہ مقام ھے جہاں سورج کی پہلی کرن پاکستان پر پڑتی ھے۔ ·       " دین پناہ "  گاؤں بھائی پور اور لالیاں کے وسط میں واقع تھا۔ ·       " دین پناہ "  گاؤں مکمل طور پر ختم ھو چکا ھے، وھاں پر اب صرف ایک مسجد ہی باقی ھے۔ ·       اسی مقام سے ھندوستان کا بارڈر ختم ھوتا ھے اور کشمیر کا بارڈر شروع ھوتا ھے۔ ·       پاکستان کا معیاری وقت  گرینچ ٹائم سے پورے پانچ گھنٹے آگے ہے۔ ·       اس کا تعین ممتاز ماہر ریاضی پروفیسر محمود انور نے کیا تھا۔ ·       حکومت پاکستان نے اسے اختیار کرنے کا اعلان 30 ستمبر 1951 کو کیا اور یہ یکم اکتوب...

’’آپ نے ووٹ دیا ہو یا نہیں، میں تمام امریکیوں کا صدر رہوں گا‘‘۔ جو بائیڈن

’’آپ نے ووٹ دیا ہو یا نہیں، میں تمام امریکیوں کا صدر رہوں گا‘‘۔ جو بائیڈن انتخابات درحقیقت ذریعہ ہیں عوام کی پسند معلوم کرنے کا اور جب عوامی اکثریت کی خواہش سامنے آجائے تو جمہوری فلسفے کی رو سے سب پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ فیصلوں و اقدامات کے حسن و قبح کی نشاندہی کرتے ہوئے مل کر ملک کے لئے کام کریں۔ Digital  Sindh Smart People