Posts

Showing posts from April, 2019

تحقيق ۽ علم جون نيون راهون ڳوليندڙ قومون تيزي سان ترقي جون منزلون طئي ڪنديون آهن صدر ڊاڪٽر عارف علوي

Image
تحقيق ۽ علم جون نيون راهون ڳوليندڙ قومون تيزي سان ترقي جون منزلون طئي ڪنديون آهن صدر ڊاڪٽر عارف علوي صدر ڊاڪٽر عارف علوي سماجي ۽ اقتصادي ترقي جي لاءِ علم ۽ تحقيق جي اهميت کي اجاگر ڪندي چيو آهي ته تحقيق ۽ علم جون نيون راهون ڳوليندڙ قومون تيزي سان ترقي جون منزلون طئي ڪنديون آهن، ملڪي يونيورسٽيون تحقيق جي شعبي تي خصوصي ڌيان ڏيندي نوجوانن کي مستقبل ۾ روزگار ۾ مددگار ۽ مارڪيٽ جي گهرجن سان هم آهنگ تعليم سان ليس ڪن. اهڙن خيالن جو اظهار هن بحريه يونيورسٽي جي 21 هين ڪانووڪيشن کي خطاب ڪندي ڪيو . اسلام آباد – 30 اپريل (اي پي پي)

اپنی بات دوسروں تک پہنچانے کا ہنر- کمیونیکیشن اسکلز

Image
اپنی بات دوسروں تک پہنچانے کا ہنر ( کمیونیکیشن اسکلز) وارن بفیٹ     Warren Buffett اسکاٹ ماٹز   Scott Matz Indiana University ----- وارن بفیٹ Warren Buffett وارن بفیٹ کہتے ہیں: ·       خود پر سرمایہ کاری کریں۔ اپنی موجودہ حیثیت میں 50 فیصد اضافہ کرنے کا ایک آسان طریقہ یہ ہے کہ اپنی کمیونیکیشن اسکلز (اپنی بات دوسروں تک پہنچانے کا ہنر) کو بہتر بنائیں۔ ·       کمیونیکیشن اسکلز لکھنے اور بولنے، دونوں طرح کی صلاحیتوں پر مشتمل ہوتی ہیں۔ ·       آپ کا دماغ صلاحیتوں کا پاور ہاؤس ہوسکتا ہے لیکن ایسی صلاحیتوں کا کیا فائدہ، جس کا کسی کو علم ہی نہ ہو۔ ·       آپ کو اپنی صلاحیتیں دوسروں تک پہنچانے اور انھیں بتانے کا ہنر آنا چاہیے‘۔ ·       وارن بفیٹ کہتے ہیں کہ ’جس وقت اسکول اور کالج میں تھا، میں لوگوں کے سامنے بات کرنے سے گھبراتا تھا اور بات نہیں کرپاتا تھا‘۔ ·       وارن بفیٹ کہتے ہیں ...

جیک رسل کتے Jack Russell Dogs

Image
جیک رسل کتے   Jack Russell Dogs آپ نے کتوں کی جیک رسل نسل کے بارے میں سنا ہوگا‘ یہ چھوٹے سائز کا خوفناک کتا ہوتا ہے‘ یہ ریچھ کا پیچھا کرتا ہوا اس کے غار میں گھس جاتا ہے‘ یہ سائز میں اتنا چھوٹا ہوتا ہے کہ ریچھ اس کو پکڑ نہیں سکتا۔ The Jack Russell Terrier is a small terrier that has its origins in fox hunting in England. It is principally white-bodied and smooth, rough or broken-coated and can be any colour. Life expectancy: 13 – 16 years Mass: 6.4 – 8.2 kg (Adult) Origin: England Height: 25 – 38 cm (Adult, at the withers) یہ ریچھ کے پیچھے چھپ کر اس کو اتنا زخمی کر دیتا ہے کہ وہ اپنے پاﺅں پر کھڑا نہیں ہو سکتا‘ جیک رسل مکمل تسلی کے بعد غار سے نکلتا ہے‘ مالک کو اطلاع کرتا ہے اور شکاری غار کے دہانے پر پہنچ کر ریچھ کو گولی مار دیتا ہے۔ یہ اپنے چھوٹے چھوٹے دانتوں اور جبڑوں سے دیو ہیکل ریچھوں کو زخمی کر دیتے ہیں‘ ریچھ جب اپنے پاﺅں پر کھڑے ہونے کے قابل نہیں رہتے تو پھر بڑا شکاری آتا ہے اور ریچھ کو گولی مار دیتا ہے۔

ایک عورت اور ایک مرد

Image
ایک عورت اور ایک مرد عورت جس مرد سے شادی کرتی تھی وہ مرد شادی کے اگلے روز فوت ہو جاتا تھا اور مرد جس عورت سے شادی کرتا وہ عورت اگلی صبح انتقال کر جاتی۔ گائوں والے اِس صورتحال سے پریشان تھے چنانچہ اُنہوں نے فیصلہ کیا کہ اُن دونوں کی آپس میں شادی کر دی جائے۔ سو فیصلے پر عمل ہوا اور اُن دونوں کی شادی کر دی گئی۔ اگلی صبح اُن دو میں سے کسی ایک کی موت کے منتظر تھے کہ ’ کلمہ شہادت‘ کی صدا بلند ہوئی اور ایک جنازہ گلی میں سے گزرتے دیکھا گیا۔ پتا کِیا تو معلوم ہوا کہ جس مولوی نے اُس جوڑے کا نکاح پڑھایا تھا وہ فوت ہو گیا ہے۔

’’چل میری رانی شاباش، چل میری رانی‘‘ عطا ء الحق قاسمی

Image
’’چل میری رانی شاباش، چل میری رانی‘‘ عطا ء الحق قاسمی یورپی لوگوں کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اُنہیں جانوروں سے بہت محبت ہے حالانکہ میرے نزدیک جانوروں سے محبت میں ہم لوگ بھی کسی سے پیچھے نہیں۔ ہم لوگ تو گھوڑی کو بھی رانی اور شہزادی کا درجہ دے ڈالتے ہیں۔ یقین نہ آئے تو کسی بھی کوچوان کی گفتگو سن لیجئے، جو وہ چھانٹا ہاتھ میں پکڑے اپنی گھوڑی سے کر رہا ہوتا ہے، ’’ چل میری رانی شاباش، چل میری رانی ‘‘ وغیرہ ! یہ علیحدہ بات ہے کہ اُس کے باوجود وہ اگر سست روی کا مظاہرہ کرے تو کوچوان چھانٹے کو ’’ بروئے کار ‘‘ لاتے ہوئے اُس کا حسب نسب تبدیل کر دیتا ہے۔ جانوروں کو اِس سے زیادہ اور کیا مقام دیا جا سکتا ہے کہ ہم لوگ بوقت ضرورت گدھے کو بھی باپ بنا لیتے ہیں۔

فحاشی کی بہت سی قسمیں - عطا ء الحق قاسمی

Image
فحاشی کی بہت سی قسمیں عطا ء الحق قاسمی فحاشی کی بہت سی قسمیں ہیں مثلاً ·       جھوٹ بولنا فحاشی ہے۔ ·       وعدہ خلافی فحاشی ہے۔ ·       اشیائے خورونوش میں ملاوٹ فحاشی ہے۔ ·       جعلی ادویات تیار کرنا اور اُنہیں فروخت کرنا فحاشی ہے۔ ·       غبن کرنا اور رشوت یا کمیشن لینا فحاشی ہے۔ ·       اربوں روپے قرض معاف کرانا فحاشی ہے۔ ·       لوگوں کی جائیدادوں پر قبضہ کرنا فحاشی ہے۔ ·       اسمگلنگ فحاشی ہے۔ ·       ججوں کی خرید وفروخت فحاشی ہے۔ ·       وکیلوں کی مار کٹائی فحاشی ہے۔ ·       انتہا پسندی فحاشی ہے۔ ·       غیر ملکی فنڈنگ سے بنائی گئی این جی اوز کے ذریعے غیروں کے ایجنڈے ک...