میں کون ہوں، کیوں ہو اور کہاں سے ہوں؟
اگر دنیا میں لوگ اس زندگی کو صرف ذاتی خواہشوں کے حصول کا
ذریعہ نہ سمجھیں تو وہ حقیقی علم کے حصول کیلئے کوشاں رہتے ہیں کہ میں کون ہوں، کیوں
ہوں اور کہاں سے ہوں؟
چیلنجز کا مقابلہ کرو،
مسلط کردہ ہر بگاڑ کے خلاف لڑو،
باطل پر غلبہ حاصل کرو،
آیا تم مضبوط اعصاب کی مالک ہو یا بزدل،
یہ انتخاب تمہارا اپنا ہے اور اپنی تقدیر کی تشکیل
تمہارے اپنے ہاتھ میں ہے۔
ذوالفقار علی بھٹو
Comments
Post a Comment