ہوا سے بجلی پیدا کرنے کا منصوبہ ۔ ڈنمارک
ڈنمارک 2030 تک ملکی ضروریات کی 50 فیصد
بجلی ہوا سے پیدا کرنے کے منصوبے پر کام کر رہا ہے۔
ڈینش ماہرین کا کہنا ہے کہ:
· ہوا بھی توانائی
حاصل کرنے کا ایک اہم ذریعہ ہے۔
· دنیا بھر میں
توانائی حاصل کرنے کے لیے ہوا کو استعمال میں لایا جا رہا ہے کیونکہ یہ بجلی پیدا
کرنے کا نسبتاً آسان، سستا اور آلودگی سے پاک ذریعہ ہے۔
ونڈ پاور انڈسٹری ڈنمارک سے تعلق رکھنے
والے کیملا ہال بیچ کا کہنا ہے کہ:
سولر سسٹم کے ذریعے تو صرف سورج کی
روشنی میں ہی بجلی پیدا کی جا سکتی ہے لیکن ونڈ پاور سسٹم کے ذریعے 24 گھنٹے بجلی
حاصل کی جا سکتی ہے۔
Comments
Post a Comment