Advertise With Us – Grow Your Brand Today!

Advertise With Us – Grow Your Brand Today!
We present your brand's ...

’فیئری ٹیل میرج‘ اور’میرج آف دی سنچری‘


’فیئری ٹیل میرج‘ اور’میرج آف دی سنچری‘
دنیا کی سب سے یادگار شادی
لیڈی ڈیانا وہ قد کاٹھ، انداز اور حسن ہر لحاظ سے شہزادی تو تھیں لیکن تب تک گمنام رہیں، جب تک شہزادہ چارلس کی نظر میں نہیں آئیں۔
لیڈی ڈیانا اور شہزادہ چارلس کی شادی 29 جولائی 1981 کو ہوئی، یہ دنیا کی سب سے یادگار شادی ہے جسے ’فیئری ٹیل میرج‘ اور’میرج آف دی سنچری‘ بھی کہا جاتا ہے۔

Comments

WhatsApp

You May Like

You May Like

Archive

Show more