Girls Islamic Names and Meaning Start with G, H and I

لڑکیوں کے اسلامی نام اور ان کی معنیٰ اردو میں

G – H – I

سے شروع ہونے والے نام

 

G

Name

Name in Urdu

Meaning

Ghadia

غادیہ

صبح کی بارش

Gharbila

غربیلہ

ناز نخرے والی

Gharniqa

غرنیقہ

خوبصورت

Ghashia

غاشیہ

چھا جانے والی

Ghazala

غزالہ

ہرن

Ghazila

غزیلہ

ہرن، کثرت

Ghunwa

غنوہ

مالداری، دولت

Gul Fashan

گل فشاں

کھلا پھول

Gul Hina

گل حنا

مہندی کا پھول

Gul Nar

گل نار

انار کا پھول

Gul Ranaa

گل رعنا

تازہ پھول

Gul Rukh

گل رخ

پھول جیسا چہرہ

Gul Shad

گل شاد

تازہ پھول

 

H

Name

Name in Urdu

Meaning

Haani

ہانی

خادمہ، مبارک

Habiba

حبیبہ

پیاری

Habira

ہبیرہ

کثرت والی

Hadia

ہادیہ

راہنمائی کرنے والی

Hadiqa

حدیقہ

باغیچہ

Hafeeza

حفیظہ

محفوظ

Hafsa

حفصہ

شیرنی

Hajira

ہاجرہ

ہجرت کرنے والی

Halima

حلیمہ

بردبار

Hamama

حمامہ

کبوتری، خوبصورت

Hamdia

حمدیہ

تعریف والی

Hameeda

حمیدہ

تعریف والی

Hameela

حمیلہ

صامن، تلوار کا دستہ

Hameeza

حمیزہ

دانا عورت

Hamima

حمیمہ

گہری دوست

Hamima

ہمیمہ

ہلکی بارش

Hamna

حمنہ

سرخ انگور

Hamra

حمراء

سرخ

Hamsa

حمساء

بہادر

Hareem

حریم

عزت والی

Harmala

حرملہ

کندھوں کی چادر

Hasana

حسنہ

نیکی، اچھائی

Hasanaat

حسنات

نیکیاں

Hasna

حسناء

خوبصورت

Hassana

حسّانہ

خوبصورت

Hina

حنا

مہندی

Hira

حرا

مشہور گہرا غار

Hola

حولاء

تبدیلی

Hubab

حباب

شیشے کا گولہ، بلبلہ

Hufala

حفالہ

پرندوں کا جھنڈ

Huma

ہما

ایک خیالی پرندے کا نام

Humaira

حمیرہ

سرخ

Hunaida

ہنیدہ

چھوٹی جماعت

Husala

حسالہ

تیز، بقیہ

Husna

حسنٰی

اچھا، بہترین

Huzaira

حضیرہ

شہری

 

I

Name

Name in Urdu

Meaning

Iffat

عفت

پاک دامنی

Inab

عنب

انگور

Injala

انجلاء

صاف و شفاف

Ishah

عیشہ

زندگی

Ishrat

عشرت

اچھی زندگی

 


A

سے شروع ہونے والے لڑکیوں کے نام

B

سے شروع ہونے والے لڑکیوں کے نام

D

سے شروع ہونے والے لڑکیوں کے نام

F

سے شروع ہونے والے لڑکیوں کے نام

G

سے شروع ہونے والے لڑکیوں کے نام

H

سے شروع ہونے والے لڑکیوں کے نام

I

سے شروع ہونے والے لڑکیوں کے نام

J

سے شروع ہونے والے لڑکیوں کے نام

K

سے شروع ہونے والے لڑکیوں کے نام

L

سے شروع ہونے والے لڑکیوں کے نام

M

سے شروع ہونے والے لڑکیوں کے نام

N

سے شروع ہونے والے لڑکیوں کے نام

P

سے شروع ہونے والے لڑکیوں کے نام

Q

سے شروع ہونے والے لڑکیوں کے نام

R

سے شروع ہونے والے لڑکیوں کے نام

S

سے شروع ہونے والے لڑکیوں کے نام

T

سے شروع ہونے والے لڑکیوں کے نام

U

سے شروع ہونے والے لڑکیوں کے نام

W

سے شروع ہونے والے لڑکیوں کے نام

Y

سے شروع ہونے والے لڑکیوں کے نام

Z

سے شروع ہونے والے لڑکیوں کے نام

 




Digital Sindh
Smart People



Comments

Popular posts from this blog

اسان جو وطن (پيارو پاڪستان)

وطن جي حب

محنت ۾ عظمت