Girls Islamic Names and Meaning Start with A

لڑکیوں کے اسلامی نام اور ان کی معنیٰ اردو میں

A

سے شروع ہونے والے نام

 

A

Name

Name in Urdu

Meaning

Aafroza

آفروزہ

چراغ کی بتی

Adeeba

ادیبہ

ادب والی

Adeela

عدیلہ

عدل کرنے والی، ہم رتبہ

Adira

عدیرہ

حصہ دار

Afifa

عفیفہ

پاک باز

Afira

عفیرہ

صاف، خالی

Afra

عفراء

سفید زمین

Afreen

آفریں

خوشی، شاباش

Afrida

آفریدہ

قربان

Afshan

افشاں

بکھیرنا، ظاہر

Afsheen

افشیں

بکھیرنا

Aiman

ایمن

بابرکت

Aisha

عائشہ

زندگی والی

Ajeela

عجیلہ

جلدی کرنے والی

Albela

البیلا

آزاد، ظاہر

Aleeqa

علیقہ

پیاری

Alia

عالیہ

اونچی

Ambareen

امبریں

چادر، آسمان

Ameena

امینہ

امانت دار

Amina

آمنہ

امن والی

Amiqa

عمیقہ

گہری

Amira

عامرہ

آباد کرنے والی

Ammara

امّارہ

حکم دینے والی

Ammara

عمّارہ

آبادی

Anaaq

عناق

ملنا، معانقہ

Anam

عنم

لال سرخ

Anaza

عنزہ

نیزہ، ہرنی، آبادی

Anbar

عنبر

ایک خوشبو

Anbarin

عنبرین

خوشبو

Anbarina

عنبرینہ

عنبر خوشبو والی

Anbila

انبیلہ

لائق، قابل

Andaleeb

عندلیب

بلبل

Anfal

انفال

مال غنیمت

Anila

انیلا

بھولی، حاصل کرنا

Aniqa

انیقہ

نادر، عمدہ

Anisa

انیسہ

پیاری

Anjasha

انجشہ

تلاش، حاصل کرنا

Aqiba

عاقبہ

انجام

Aqila

عاقلہ

عقل والی

Aqila

عقیلہ

عقل والی

Aqsa

اقصٰی

دور کی جگہ

Ariba

اریبہ

عقل مند، ماہر

Arifa

عارفہ

جاننے والی

Arika

اریکہ

خوبصورت تخت

Aruba

عروبہ

ہنسنے والی، محبت کرنے والی

Asavri

اساوری

ریشم، راگ

Aseela

اثیلہ

اعلٰی خاندان والی

Ashifta

آشفتہ

حیران

Ashwa

عشوہ

ناز نخروں والی

Asifa

عاصفہ

تند و تیز

Asima

عاصمہ

بچانے والی

Asma

اسماء

بلند، علامت

Asma

اسماء

بلند

Asma

عصماء

خوبصورت ہرن

Ateeqa

عتیقہ

آزاد

Atika

عاتکہ

شریف، لال سرخ

Atiqa

عاتقہ

آزاد کرنے والی

Atiyyah

عطیّہ

تحفہ

Avezah

آویزہ

خالص، پاکیزہ، لٹکنے والا زیور

Azeema

عزیمہ

عزم والی

Azifa

آزفہ

قریب ہی آنے والی

Azimat

عزیمت

عزم والی

Azka

ازکی

پاکیزہ

Azra

عذرا

کنواری، نئی

Azwa

عزوہ

نسبت، تعلق

 

 

A

سے شروع ہونے والے لڑکیوں کے نام

B

سے شروع ہونے والے لڑکیوں کے نام

D

سے شروع ہونے والے لڑکیوں کے نام

F

سے شروع ہونے والے لڑکیوں کے نام

G

سے شروع ہونے والے لڑکیوں کے نام

H

سے شروع ہونے والے لڑکیوں کے نام

I

سے شروع ہونے والے لڑکیوں کے نام

J

سے شروع ہونے والے لڑکیوں کے نام

K

سے شروع ہونے والے لڑکیوں کے نام

L

سے شروع ہونے والے لڑکیوں کے نام

M

سے شروع ہونے والے لڑکیوں کے نام

N

سے شروع ہونے والے لڑکیوں کے نام

P

سے شروع ہونے والے لڑکیوں کے نام

Q

سے شروع ہونے والے لڑکیوں کے نام

R

سے شروع ہونے والے لڑکیوں کے نام

S

سے شروع ہونے والے لڑکیوں کے نام

T

سے شروع ہونے والے لڑکیوں کے نام

U

سے شروع ہونے والے لڑکیوں کے نام

W

سے شروع ہونے والے لڑکیوں کے نام

Y

سے شروع ہونے والے لڑکیوں کے نام

Z

سے شروع ہونے والے لڑکیوں کے نام

 


Digital Sindh
Smart People



Comments

Popular posts from this blog

اسان جو وطن (پيارو پاڪستان)

وطن جي حب

محنت ۾ عظمت