Girls Islamic Names and Meaning Start with J, K and L

لڑکیوں کے اسلامی نام اور ان کی معنیٰ اردو میں

J – K – L

سے شروع ہونے والے نام

 

J

Name

Name in Urdu

Meaning

Jabeen

جبین

پیشانی

Jahira

جہیرہ

حسین عورت

Jaisha

جائشہ

دل

Jalida

جلیدہ

قوی، صابرہ

Jaliha

جلیحہ

صاف، خالی

Jasira

جاثرہ

بہادر

Jasra

جسرہ

پل، گزرگاہ

Jawairia

جویریہ

عہد و پیمان

Jawana

جعونہ

مجموعہ

Jaziba

جاذبہ

پرکشش

Jazila

جزیلہ

انعام والی

Jazwa

جذوہ

شعلہ

Jeefa

جیفہ

پیشانی کا زیور

Jubaira

جبیرہ

کنگن، غالب

 

K

Name

Name in Urdu

Meaning

Kabsha

کبشہ

سردار

Kafila

کفیلہ

ضامن، کفالت کرنے والی

Kahila

کحیلا

سرمیلی آنکھ والی

Kainat

کائنات

ستاروں اور کہکشاؤں پر مشتمل خلاء

Kamila

کاملہ

مکمل

Kanila

کنیلا

ایک درخت

Kaniza

کنیزہ

خادمہ، جوان

Kanwal

کنول

پھول کی قسم

Kanza

کنزہ

خزانہ

Kashifa

کاشفہ

کھولنے والی

Kashmala

کشمالہ

ہار والی

Kazima

کاظمہ

برداشت کرنے والی

Khadija

خدیجہ

ناتمام

Khairah

خیرہ

پسندیدہ

Khaisama

خیثمہ

سخت، مضبوط

Khaleeda

خلیدہ

سدا

Khalida

خالدہ

ہمیشہ

Khalisa

خلیسہ

بہادر

Khanda Gul

خندہ گل

پھول کی مسکراہٹ

Khansa

خنساء

چھپنا، ہٹنا

Khanum

خانم

امیر زادی، بیگم

Khawira

خاورہ

مشرق

Kholah

خولہ

خادمہ

Khuban

خوباں

خوبیاں

Khuld Bareen

خلد بریں

اعلٰی جنت

Khushbu

خوشبو

مہک، خوشبو

Khushnuda

خوشنودہ

خوش

Kiran

کرن

شعاع

Kokab

کوکب

تارا

Komal

کومل

نرم و نازک پھول

Kosar

کوثر

جنت کی نہر

Kuaiba

کعیبہ

اونچی

 

L

Name

Name in Urdu

Meaning

Labiba

لبیبہ

عقل مند

Labida

لبیدہ

زیادہ

Labiqa

لبیقہ

دانا

Lafifa

لفیفہ

محفوظ

Laiba

لائبہ

سیدھی، درست

Laila

لیلٰی

تاریک رات

Lamaat

لمعات

روشنیاں

Lamis

لمیس

نرم و نازک

Latima

لطیمہ

مشک کا ڈبہ

Lina

لینہ

نرم

Lozina

لوزینہ

بادام کا حلوہ

Lubaba

لبابہ

دانا

Lubana

لبانہ

دودھ سے پلی ہوئی

Lubna

لبنٰی

دودھ جیسی

Lubnia

لبنیّہ

دودھ کی طرح

Lyqa

لئیقہ

لائق

 

 

A

سے شروع ہونے والے لڑکیوں کے نام

B

سے شروع ہونے والے لڑکیوں کے نام

D

سے شروع ہونے والے لڑکیوں کے نام

F

سے شروع ہونے والے لڑکیوں کے نام

G

سے شروع ہونے والے لڑکیوں کے نام

H

سے شروع ہونے والے لڑکیوں کے نام

I

سے شروع ہونے والے لڑکیوں کے نام

J

سے شروع ہونے والے لڑکیوں کے نام

K

سے شروع ہونے والے لڑکیوں کے نام

L

سے شروع ہونے والے لڑکیوں کے نام

M

سے شروع ہونے والے لڑکیوں کے نام

N

سے شروع ہونے والے لڑکیوں کے نام

P

سے شروع ہونے والے لڑکیوں کے نام

Q

سے شروع ہونے والے لڑکیوں کے نام

R

سے شروع ہونے والے لڑکیوں کے نام

S

سے شروع ہونے والے لڑکیوں کے نام

T

سے شروع ہونے والے لڑکیوں کے نام

U

سے شروع ہونے والے لڑکیوں کے نام

W

سے شروع ہونے والے لڑکیوں کے نام

Y

سے شروع ہونے والے لڑکیوں کے نام

Z

سے شروع ہونے والے لڑکیوں کے نام

 


Digital Sindh
Smart People


Comments

Popular posts from this blog

اسان جو وطن (پيارو پاڪستان)

وطن جي حب

محنت ۾ عظمت