آم کی قومی برآمدات


سیزن ختم ہونے تک برآمدات ایک لاکھ 20ہزار ٹن تک بڑھ جائیں گی۔

بزنس مین پینل کے سیکرٹری جنرل اور وفاق ہائے صنعت و تجارت پاکستان (FPCCI) کی قائمہ کمیٹی برائے ہارٹی کلچر ایکسپورٹ کے مطابق چیئرمین چوہدری احمد جواد نے کہا ہے کہ:
·       گزشتہ سال 80 ہزار ٹن آم برآمد کیا گیا تھا تاہم رواں سال آم کے برآمدی سیزن میں برآمدات ایک لاکھ ٹن سے بڑھ چکی ہیں اور توقع ہے کہ ستمبر 2019ء کے اختتام پر جب آم کا برآمدی سیزن ختم ہو گا تو برآمدات ایک لاکھ 20 ہزار ٹن تک پہنچ جائیں گی۔
·       ان برآمدات میں ایران اور افغانستان وغیرہ کو کی جانے والی غیر سرکاری برآمدات شامل نہیں ہیں۔
·       مالی سال 2011-12ء کے دوران آم کی برآمدات ایک لاکھ ٹن سے زائد رہی تھیں جس کے بعد برآمدات میں کمی کا رحجان رہا ہے۔
·       8 سال کے بعد آم کی برآمدات کا حجم ایک لاکھ ٹن سے بڑھنا حوصلہ افزا ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

وطن جي حب

اسان جو وطن (پيارو پاڪستان)

محنت ۾ عظمت