سونے کے ذخائر
امریکہ
پوری دنیا میں سب سے زیادہ سونے کے محفوظ ذخائر 8133 ٹن سونے کا مالک ہونے کے باعث
پوری دنیا میں پہلی پوزیشن برقرار رکھے ہوئے ہے۔
امریکہ
|
8133 ٹن سونے کا مالک
|
پہلی پوزیشن
|
جرمنی
|
3367 ٹن سونے کا مالک
|
دوسری پوزیشن
|
اٹلی
|
2451
ٹن سونے کا مالک
|
تیسری
پوزیشن
|
سعودی
عرب کے پاس 323 ٹن سونے کے محفوظ ذخائر ہیں۔ سونے کے اتنے زیادہ ذخائر کسی بھی عرب
ملک کے پاس نہیں۔
سعودی
عرب کے بعد سونے کے محفوظ ذخائر کا مالک لبنان ہے جس کے پاس 268 ٹن سونا ہے اور اس
کا عالمی سطح پر 19واں نمبر ہے۔
Comments
Post a Comment