Zakat / Donate

Zakat / Donate
For Real People

عائشہ ابڑو سندھ کی پہلی خاتون ڈپٹی کمشنر


عائشہ ابڑو سندھ کی پہلی خاتون ڈپٹی کمشنر

سندھ کی پہلی اور پاکستان کی تیسری خاتون ڈپٹی کمشنر ہیں۔

حکومتِ سندھ نے عائشہ ابڑو کو حیدرآباد کی پہلی خاتون ڈپٹی کمشنر مقرر کردیا۔

·      عائشہ ابڑو سندھ کی تاریخ میں مقرر ہونے والی پہلی خاتون ڈپٹی کمشنر ہیں جبکہ مجموعی طور پر پاکستان کی تیسری خاتون ڈپٹی کمشنر ہیں۔
·      پاکستان میں پہلی خاتون ڈپٹی کمشنر بننے والی خاتون عمارہ خٹک تھیں جو 2016 میں ایبٹ آباد کی ڈپٹی کمشنر بنی تھیں۔
·      دوسری خاتون صالحہ سعید ہیں جو 2018 میں لاہور کی ڈپٹی کمشنر مقرر ہوئیں تھیں۔


Comments

More Likes

You May Like

You May Like

Archive

Show more