Present Indefinite Tense
فعل حال مطلق
PRESENT
INDEFINITE TENSE
1. میں خط لکھتا ہوں۔
|
1.
I write a
letter.
|
2. وہ ہاکی کھیلتے ہیں۔
|
2.
They
play hockey.
|
3. وہ روزانہ اسکول جاتی ہے۔
|
3.
She goes
to school daily.
|
4. میں جھوٹ نہیں بولتا ہوں۔
|
4.
I do not
tell a lie.
|
5. وہ کرکٹ نہیں کھیلتا ہے۔
|
5.
He does
not play cricket.
|
6. کیا وہ پیدل اسکول جاتا ہے؟
|
6.
Does he
go to school on foot?
|
7. کیا مالی پودوں کو پانی دیتا ہے؟
|
7.
Does the
gardener water the plants?
|
8. کیا مرغیاں انڈے دیتی ہیں؟
|
8.
Do hens
lay eggs?
|
پہچان:
اردو میں PRESENT INDEFINITE کے جملے کے آخر میں تا
ہے، تی ہے، تے ہیں، تاہوں، تی ہوں، تی ہیں، آتا ہے۔
طریقہ:
i.
اگر
SUBJECT
(فاعل) THIRD PERSON SINGULAR
یعنی SHE, HE, IT, ANY NAME
ہو تو ان کے فعل VERB
کی پہلی فارم کے ساتھ ES
یا S لگاتے ہیں۔ باقی تمام SUBJECT فاعل کے بعد صرف فعل VERB کی FIRST FORM ہی لگتی ہے۔ خواہ SUBJECTS جمع ہوں یا واحد۔
ii.
انکاریہ
جملوں (NEGATIVE SENTENCES)
میں THIRD PERSON SINGULAR
کے SUBJECT
کے بعد DOES NOT
اور باقی تمام SUBJECT
کے بعد DO NOT
لگاتے ہیں۔ DOES NOT
یا "DO NOT"
کے بعد ہمیشہ VERB
کی پہلی فارم لگتی ہے۔
iii.
سوالیہ
جملوں (INTERROGATIVE SENTENCES)
میں اگر SUBJECT
فاعل THIRD PERSON SINGULAR
ہو تو اس سے پہلے DOES
اور SUBJECT
کے بعد VERB کی پہلی فارم لگاتے ہیں۔
باقی تمام SUBJECTS
سے پہلے DO استعمال کرتے ہیں۔
iv.
اگر
سوالیہ جملوں میں کب، کیوں، کہاں، کیسے، کتنے وغیرہ الفاظ موجود ہوں تو ان کی
انگریزی DOES یا DO سے پہلے لگائیں جیسے
سورج کب طلوع ہوتا ہے؟
|
When does the sun rise?
|
وہ کیوں روتی ہے؟
|
Why does she weep?
|
تم کہاں رہتے ہو؟
|
Where do you live?
|
EXERCISE
TRANSLATE
INTO ENGLISH
1.
سورج
مشرق سے نکلتا ہے۔
2.
مالی
پھول توڑتا ہے۔
3.
وہ
اپنا وقت ضائع نہیں کرتا ہے۔
4.
تم
اُدھار کیوں بیچتے ہو؟
5.
میں
اپنے والد کا کہنا مانتا ہوں۔
6.
میں
دروازہ کھٹکھٹاتا ہوں۔
7.
وہ
کب سوتا ہے؟
8.
وہ
پیدل اسکول جاتا ہے۔
9.
ہم
صبح سویرے ورزش کرتے ہیں۔
10.
استاد
انگریزی نہیں پڑھاتا ہے۔
11.
کیا
آپ ہر روز چار بجے چائے پیتے ہیں۔
12.
کیا
سورج مغرب میں غروب ہوتا ہے؟
13.
تم
شور کیوں مچاتے ہو؟
14.
ہم
ہاکی نہیں کھیلتے ہیں۔
15.
وہ
اپنے ماں باپ اور اساتذہ کی عزت نہیں کرتا ہے۔
16.
کیا
وہ جھوٹ نہیں بولتی ہے؟
17.
کیا
وہ پتنگ اُڑاتا ہے؟
18.
وہ
نظم زبانی یاد نہیں کرتے ہیں۔
19.
وہ
کہاں رہتا ہے؟
20.
دروازہ
کون کھٹکھٹاتا ہے؟
translate to english
ReplyDeleteپرنسپل نے مجھے انعام دیا
ReplyDelete