جھوٹ کی دنیا کا کوبرا
منہ پر جھوٹ
جھوٹ کی دنیا کا کوبرا
اردو میں یہ سفید جھوٹ کہلاتا ہے۔
اس کا مطلب وہ بدترین اور فاش جھوٹ ہے جو کسی بھی ہچکچاہٹ
کے بغیر آنکھ میں آنکھ ڈال کر بولا جائے۔
یہ اخلاقیات، شرم اور غیرت سے مکمل طور پر عاری ہوتا ہے۔
اس کا مقصد طاقت کے کھیل کو ہر قیمت پر جیتنا اور مدمقابل
کو ہر صورت نیچا دیکھانا ہوتا ہے۔
چونکہ یہ منہ پر اعتماد کے ساتھ بولا جاتا ہے لہذا وقتی طور
پر پُراثراور قابل یقین محسوس ہوتا ہے۔ یہ جھوٹ کی دنیا کا کوبرا ہے۔
Comments
Post a Comment