بے ضرر جھوٹ


 


بے ضرر جھوٹ

 

یہ عام بات چیت میں استعمال ہوتا ہےاور روز مرہ کے کاموں میں سہولت حاصل کرنے کا موجب بنتا ہے۔

جھوٹ کی اس قسم کی دو مثالیں ہیں۔

’میں گھر پر نہیں ہوں‘،

’مجھے آپ سے مل کے بہت خوشی ہوئی۔‘

اگر یہ مسلسل بولا جائے تو بولنے والے کی ذات آہستہ آہستہ اس سے ضرور متاثر ہوتی ہے۔



Digital Sindh
Smart People



Comments

Popular posts from this blog

وطن جي حب

اسان جو وطن (پيارو پاڪستان)

محنت ۾ عظمت