بد سلوک


بد سلوک

باس / ڈائریکٹر / مینجر

 

اگر آپ کا باس / مینجر / ڈائریکٹر یہ ہر وقت جاننا چاہتا ہے کہ:

·      آپ کیا کر رہے ہیں۔

·      کس کے ساتھ کس کام میں مصروف ہیں۔

·      ہر آدھی گھنٹے کے بعد آپ سے رپورٹ طلب کر رہا ہے۔

·      اگر آپ اس کی مرضی نہ کریں تو وہ غصے میں آ جاتا ہے۔

·      ہر وقت آپ کو ہدایات دیتا رہتا ہے تاکہ آپ عین وہی کریں جو آپ کا باس چاہتا ہے۔

 

تو اس بات کا امکان ہے کہ آپ کا باس یا مینجر یا ڈائریکٹر بدسلوک ہے اور آپ کی زندگی کو کنٹرول کرنا چاہتا ہے۔

اس طرح کے باس یا مینجر یا ڈائریکٹر کو آپ کرونا باس کی کیٹگری میں شامل کردیں، کیونکہ کرونا آپ کو جان سے ماردیتا ہے اور بدسلوک باس آپ کی عزت و نفس کے ساتھ کھیلتا ہے۔

 

source: Social Media


Digital Sindh
Smart People



Comments

Popular posts from this blog

اسان جو وطن (پيارو پاڪستان)

وطن جي حب

محنت ۾ عظمت