120 لیٹر پانی فی کس ہر روز ہر انسان کا بنیادی حق ہے۔
اقوامِ متحدہ کے منشور کی ایک کلاز (Clause) کے مطابق حکومت کی ذمہ داری ہے کہ:
ہر شہری کو روزانہ کم از کم:
· 5 لیٹر پانی پینے کیلئے۔
· 5 لیٹر کھانا پکانے کیلئے۔
· 45 لیٹر نہانے کیلئے۔
· 25 لیٹر دھونے اور صفائی کیلئے۔
· 40 لیٹر دیگر ضروریات کی تکمیل کیلئے۔
ہر شہری کو روزانہ کم از کم 120 لیٹر پانی فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے ۔
Comments
Post a Comment