ژیانگ جیجی گلاس برج
ژیانگ جیجی گلاس
برج
(Zhangjiajie Glass Bridge)
چین
(جہاں
ہالی ووڈ Hollywood کی کامیاب فلم اوتار Avatar فلمائی گئی)
· چین کے مرکزی صوبے
ہونان (Hunan) میں ’ژیانگ جیجی‘ کے مقام پر نیشنل پارک (Zhangjiajie National
Forest Park) میں 11 ہزار
900 ایکڑ رقبے پر گلاس برج تعمیر کیا گیا ہے۔
· ژیانگ جیجی گلاس
برج ’اوتار‘ نامی دو پہاڑی چوٹیوں کو آپس میں ملاتا ہے۔
· ژیانگ جیجی گلاس
برج کو دنیا کا سب سے بلند پل سمجھا جاتا ہے۔
· ژیانگ جیجی گلاس
برج 430 میٹر کی بلندی جبکہ 300 میٹر گہری کھائی پر واقع ہے۔
· ژیانگ جیجی گلاس
برج کی تعمیر کے لیے ٹائیٹینیم الائے (Titanium
alloy) نامی
مضبوط ترین شیشہ کا انتخاب کیا گیا ہے، جو اتنا شفاف ہے کہ ہزارو ں فٹ نیچے کا
منظر صاف دکھائی دیتا ہے۔
· ژیانگ جیجی گلاس
برج کی تعمیر میں 120 سے زائد گلاس پینل، میٹل فریم کے ساتھ نصب کیے گئے ہیں۔ہر
پینل 2 انچ کی سخت تہہ والے ٹیپمرڈ گلاس سے تیار گیا گیا ہے۔
· ژیانگ جیجی گلاس
برج کی تعمیر 18 ماہ کے دوران 460 ملین یو آن (48 ملین پاؤنڈ) کی تعمیراتی لاگت
سے مکمل کی گئی ہے۔
· ژیانگ جیجی گلاس
برج کا تعمیر اتی ڈیزائن مشہور آرکیٹیکٹ ہیم دوتان نے ڈیزائن کیا ہے ۔
Comments
Post a Comment