ہینڈرسن ویوز برج سنگاپور


ہینڈرسن ویوز برج
Henderson Waves Bridge
سنگاپور Singapore

·      118فٹ (36میٹر) کی لمبائی کے ساتھ ہینڈرسن ویوز برج سنگاپور کا بلند ترین ’پیڈسٹرین برج (pedestrian bridge)‘ قرار دیا جاتا ہے۔
·      ہینڈرسن ویوز برج، سنگاپور کا ڈیزائن امریکا میں قائم آر ایس پی آرکیٹیکٹ فرم نے بنایا ہے۔
·      جنوبی ساحل سے 9 کلو میٹر دور طویل پگڈنڈی پر واقع یہ پل سنگاپور کے دو اہم پہاڑوں فیبر (Faber) اور ٹیلوک بلنگاہ (Telok Blangah) ہل پارک کو جوڑتا ہے۔
·      پل کا لہراتا بل کھاتا تعمیراتی ڈیزائن سے ایسا لگتاہے کہ وہ آسمان سے اترتی ہوئی لہریں ہیں۔
·      اس خم دار ڈیزائن والے پل پر چلنے والے افراد کے لیے بلاؤ(balau) کی لکڑی سے خوبصورت بینچز بھی بنائی گئی ہیں۔


Share on Whatsapp



Comments

Popular posts from this blog

وطن جي حب

اسان جو وطن (پيارو پاڪستان)

محنت ۾ عظمت