کورونا وائرس
اور ہر قسم کی
بُری بیماریوں سے
اللہ کی پناہ
اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ
الْبَرَصِ، وَالْجُنُونِ، وَالْجُذَامِ، وَمِنْ سَيِّئِ الأَسْقَامِ[1]
’’اے اللہ! میں
آپ کی پناہ مانگتا ہوں برص سے، دماغی خرابی سے، کوڑھ سے اور ہر قسم کی بُری
بیماریوں سے۔‘‘
(سنن أبی داؤد: 1556)
Share on Whatsapp
Comments
Post a Comment