چاکلیٹ


چاکلیٹ
(Chocolate)
ٹینشن یا ذہنی تناؤ سے نجات

چاکلیٹ جہاں ہر ایک کی پسندیدہ ہے وہیں ٹینشن یا ذہنی تناؤ سے نجات کا ذریعہ بھی ۔
چاکلیٹ میں میگنیشیم بھی وافر مقدار میں پایا جاتا ہے جو طبیعت میں بے چینی یا انگزائٹی کو دور بھگانے میں بھی کلیدی کردار ادا کرتا ہے۔

طبی ماہرین کے مطابق:
·       ڈارک چاکلیٹ کا روزانہ معمولی مقدار میں استعمال تناؤ کی سطح کو کنٹرول کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔
·       چاکلیٹ میں شامل اینٹی آکسائیڈنٹس تناؤ کا باعث بننے والے ہارمونز جیسے کورٹیسول کی مقدار کم کردیتے ہیں۔
·       یہ خون کی شریانوں کی دیواروں سے ٹکرا کر بلڈپریشر کی سطح کم کرکے دوران خون کو بہتر بناتی ہے۔


Comments

Popular posts from this blog

وطن جي حب

اسان جو وطن (پيارو پاڪستان)

محنت ۾ عظمت