’یورو 4‘ ٹیکنالوجی کیا ہے؟


’یورو 4‘ ٹیکنالوجی کیا ہے؟

·      یورو 4 ٹیکنالوجی (جنوری 2005)
·      یورو 5 ٹیکنالوجی (ستمبر 2009)
·      پاکستان میں یورو 2 ٹیکنالوجی کا استعمال کر رہا ہے۔
·      یورپ’ہائیبرڈ ٹیکنالوجی‘ کا استعمال کر رہا ہے اور
2030 تک الیکٹرک ٹیکنالوجی پر منتقل ہو جائے گا۔

یورو 4‘ ٹیکنالوجی کا ایندھن 100 فیصد جل جاتا ہے اور زہریلے مادے کم مقدار میں خارج ہوتے ہیں۔
پاکستان میں گاڑیوں میں جو پیٹرول استعمال کیا جا رہا ہے وہ ’یورو 2‘ ٹیکنالوجی کا ہے۔
جن گاڑیوں میں یورو فور ٹیکنالوجی کا ایندھن استعمال ہوتا ہے ان سے کاربن ڈائی آکسائیڈ، کاربن مونو آکسائیڈ اور سلفر کی کم مقدار فضا میں خارج ہوتی ہے۔
پاکستان، انڈیا اور بنگلہ دیش میں پبلک ٹرانسپورٹ کی وجہ سے ماحولیاتی آلودگی میں بے پناہ اضافہ ہو رہا ہے جس کی بڑی وجہ گاڑیوں میں استعمال ہونے والا تیل ہے۔
یورپ کے علاوہ ایشیا کے کئی ممالک میں بھی اس ٹیکنالوجی کا استعمال ہو رہا ہے جن میں جاپان، چین اور سنگاپور جیسے ترقی یافتہ ممالک شامل ہیں۔
اب یورپ اس سے بھی اگلی ٹیکنالوجی ’ہائیبرڈ ٹیکنالوجی‘ کا استعمال کر رہا ہے اور 2030 تک الیکٹرک ٹیکنالوجی پر منتقل ہو جائے گا۔
ترقی یافتہ ممالک ہائیبریڈ سے الیکٹریکل کی طرف منتقل ہو رہے ہیں اور پیٹرول کی مانگ میں بھی کمی ہو رہی ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

وطن جي حب

اسان جو وطن (پيارو پاڪستان)

محنت ۾ عظمت