آپ کا ٹی وی سب کچھ دیکھتا اور ریکارڈ کرتا ہے
· گھر میں ٹی وی ہے
تو محتاط رہیں، جاسوسی ہورہی ہے!
· اسکرین پر چند
خفیہ پکسلز سب کچھ دیکھتے اور ریکارڈ کرتے ہیں۔
· ڈیٹاہر چند سیکنڈ
بعد کمپنی کوموصول ہوتا ہے۔
· ٹی وی گھروالوں کی
معلومات اور سرگرمیاں شیئر کرتے ہیں۔
· ڈیٹا تقریباً 30 کمپنیوں
کو فروخت کیا جاتا ہے۔
· ٹی وی لیپ
ٹاپ،کمپیوٹر، موبائل فون جیسے گیجٹ کے استعمال کی بھی نگرانی کرتے ہیں۔
امریکی
اخبار نے انکشاف کیا ہےکہ:
آپ
کا ٹی وی سب کچھ دیکھتا اور ریکارڈ کرتا ہے، یہی ڈیٹا ہر چند سیکنڈ بعد وہ اپنی
کمپنی کو بھیجتا ہے جسے یہ اشتہاری کمپنیوں کو فروخت کردیا جاتا ہے، ٹی وی اسکرین
پر چند خفیہ پکسلز آپ کی ریکارڈ نگ کرتی ہیں۔
ٹی
وی کو باکس نہ سمجھیں بلکہ یہ65 انچ کمپیوٹر کی طرح ہے جو آپ کے لیپ ٹاپ،
کمپیوٹر، موبائل فون جیسے گیجیٹ کے استعمال کی بھی نگرانی کرتے ہیں یہاں تک کہ آپ
کونسا ٹوتھ پیسٹ استعمال کرتے ہیں یا گھر میں استعمال کی کونسی چیزیں ہیں وہ سب کو
ریکارڈ کرتا ہے، نیٹ فلیکس جیسی اسٹریمنگ سروسز بھی اس کا ریکارڈ رکھتی ہیں جو ہم
دیکھتے ہیں۔
Comments
Post a Comment