سفروزہ کیسل میلان – اٹلی



·      سفورزا کیسل (اطالوی: Castello Sforzesco) شمالی اٹلی کے شہر میلان میں ہے۔
·      سفورزا کیسل 15 ویں صدی میں فرانسسکو سفورزا ، ڈیوک آف میلان نے 14 ویں صدی کی مضبوطی کی باقیات پر تعمیر کیا تھا۔ بعد میں اس کی تزئین و آرائش اور توسیع کی گئی۔
·      16 ویں اور 17 ویں صدی میں یہ یورپ کے سب سے بڑے قلعوں میں سے ایک تھا۔

·      1891-1905 میں لوکا بیلٹرمی کے ذریعہ بڑے پیمانے پر دوبارہ تعمیر کیا گیا۔



یہ قلعہ شہر کے ماضی کی داستان بیان کرتا ہے، جو 1450ء میں شہر کی حفاظت کیلئے تعمیر کیا گیا تھا۔ اس کے نیچے پانی سے بھری ایک گہری خندق تھی۔ بلندطو بالا دروازے سے داخل ہوتے ہی آپ کو آسمان سے باتیں کرتی دیواریں، ہرے بھرے لان، کشادہ راہداریاں، کونوں میں بنی برجیاں اور سینٹ ایمبروسس کا مجسمہ آپ کو مبہوت کردیتا ہے۔
اس کی پکچر گیلری میں حسین شاہکار، قبل از تاریخ لکڑی کے مجسمے ، مصری حصہ ، سفروزہ خاندان کا محل، شاہکار فن پارے اور خوبصورت فرنیچر آپ کو کسی اور ہی دنیا میں لے جاتے ہیں۔

Comments

Popular posts from this blog

وطن جي حب

اسان جو وطن (پيارو پاڪستان)

محنت ۾ عظمت