’او-پوڈ‘ گھر



’او-پوڈ‘ (O-pod) گھر ایک بڑے سائز کے پائپ کے اندر بنایا جاتا ہے، جہاں رہائش اختیار کرنے والے کو اندازاً 100 مربع فٹ کی جگہ میسر آجاتی ہے۔



’’او-پوڈ‘‘ ایک ایسا گھر ہے جو کم وقت اور کم پیسوں میں تیار کیا جاسکتا ہے جب کہ اس کی منٹیننس لاگت بھی بہت معمولی ہے۔

Comments

More Likes

You May Like

You May Like

Archive

Show more