لیونارڈ ڈونچی کا مجسمہ


لیونارڈ ڈونچی کا مجسمہ
Leonardo da Vinci Statue


میلان کیتھڈرل کے ساتھ واقع ایک خوبصورت عمارت ویٹوریو گیلریا ہے، جسے دنیا کے سب سے پرانے شاپنگ مال ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ تاہم جدید دور کا تڑکا اسے لگ چکاہے اور اب ا س میں آپ کو مشہور برانڈز کے ساتھ ساتھ آرٹ گیلریاں بھی ملیں گی۔ اس کی چھت شیشے کی بنی ہوئی ہے۔ یہ عمارت درودیوار پر بنے نقش و نگار، تصاویر اور اونچے اونچے محرابوں سے مزین ہے۔


اس عمار ت کے درمیان آپ کو لیونارڈو ڈونچی کا مجسمہ بھی نظرآتا ہے، جو سیاحوں سے گھرا رہتا ہے ۔ مونا لیزا کی پینٹنگ سے شہر ت پانے والا لیونارڈو ایک قابل انجینئر بھی تھا ، اسی لیے اس نے اُس زمانے کی تعمیرات میں سائنسی ڈایاگرامز کو زندگی عطا کی تھی۔

Comments

Popular posts from this blog

اسان جو وطن (پيارو پاڪستان)

وطن جي حب

محنت ۾ عظمت