حضرت خضر مسجد سمرقند
سمرقند کی خوبصورت مساجد میں سے ایک
§
حضرت خضر
مسجد ایک پہاڑی پر واقع ہے۔
§ حضرت خضر مسجد مسجد آٹھویں صدی میں تعمیر کی گئی۔
§ حضرت خضر مسجد کو چنگیز خان نے 13ویں صدی میں حملے
کے دوران جلادیا تھا۔
§ حضرت خضر مسجد کی تعمیر 1834ء میں دوبارہ کی گئی ۔
§ 90ء کی دہائی میں سمر قند کے مخیر حضرات نے حضرت
خضر مسجد کو اصل حالت میں بحال کردیا تھا۔
Comments
Post a Comment