ترکی دنیا میں اپنے شہریوں کو بلامعاوضہ ائیر ایمبولینس فراہم کرنے والا واحد ملک ہے۔



ترکی دنیا میں اپنے شہریوں کو بلامعاوضہ ائیر ایمبولینس فراہم کرنے والا واحد ملک ہے۔

ترکی وزارت صحت سے جاری کردہ تحریری بیان کے مطابق وزیر صحت فخر الدین کھوجا نے کہا ہے کہ:

·       ترکی دنیا میں اپنے شہریوں کو بلامعاوضہ ائیر ایمبولینس فراہم کرنے والا واحد ملک ہے۔
·       ہماری ائیر ایمبولینسیں بہترین حالت میں ہیں اور ضروری سامان سے لیس ہیں۔
·       یہ ائیر ایمبولینسیں، طیارہ ایمبولینس کے ذریعے 3 سے 4 اور ہیلی کاپٹر ایمبولینسوں کے ذریعے 6 سے 7 مریض لے جا سکتی ہیں ۔

واضح رہے کہ ترکی میں ائیر ایمبولینس سہولت 2008 سے جاری ہے اور تب سے اب تک طیارہ ایمبولینسوں کے ذریعے 13 ہزار 398 اور ہیلی کاپٹر ایمبولینسوں کے ذریعے 31 ہزار 587 مریضوں کو ہسپتال پہنچایا جا چکا ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

اسان جو وطن (پيارو پاڪستان)

وطن جي حب

محنت ۾ عظمت