نیویارک کی " CTRL-labs " دماغ پڑھنے والی کمپنی نے فیس بک کو خریدا ہے۔


 فیس بُک کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق فیس بُک کو نیو یارک کی  "CTRL-labs" کمپنی نے خرید لیا ہے ۔ 

فیس بُک کے AR/VR نائب سربراہ اینڈریو بوس ورتھ نے کہا ہے کہ:
·       "CTRL-labs" کمپنی انسانی  ذہن کے ذریعے کمپیوٹر کو کنٹرول کرنے کے اہل سسٹمز  کی تشکیل  کے شعبے میں کام کرتی ہے۔
·       "CTRL-labs" کی ٹیکنالوجی کے ساتھ انسان صرف ایک کلائی بند پہن کر اپنے کمپیوٹر کو استعمال کر سکیں گے۔
·       اس سسٹم کے کام کا طریقہ کچھ اس طرح ہے کہ کمپیوٹر کے بٹن دبانے کے لئے  نیورون ہمارے  ہاتھوں کے پٹھوں کو الیکٹرانک سگنل بھیجتے ہیں۔ کلائی بند ان سگنلز کو پڑھے گی اور کمپیوٹر کی زبان میں تبدیل کرے گی۔ اس طرح ڈیجیٹل  زندگی میں آپ کے عمل دخل میں اضافہ ہو جائے گا۔

"CTRL-labs" کمپنی کو 2015 میں کولمبیا یونیورسٹی کے نیورولوجی ڈپارٹمنٹ سے ڈاکٹریٹ کرنے والے دو انٹرپرینروں تھامس رئیرڈن اور پیٹرک کیفوش نے قائم کیا تھا۔

Comments

Popular posts from this blog

وطن جي حب

اسان جو وطن (پيارو پاڪستان)

محنت ۾ عظمت