ترکی کا اقامتی ویزہ


Residence visa for Turkey
"ترکی کا اقامتی ویزہ"
مدت 5 سال بڑھا کر 10سال کردی گئی

ترکی آنے والے غیر ملکی اب ترک  سفارت خانے یا قونصل خانے سے 5 سال کے بجائے 10 سالہ مدت کےلیے اقامتی  ویزہ حاصل کرسکیں گے۔

 اس سلسلے میں ایک نیا قانون منظور کیا گیا ہے کہ  جس کے تحت  ترکی آنے والے غیر ملکی اپنے آبائی وطن میں موجود ترک سفارت خانوں یا قونصل خانوں سے رجوع کرتےہوئے  اقامتی ویزہ حاصل کر سکیں گے۔

 علاوہ ازیں، تاریخ اجرا سے 6 ماہ کے دوران ویزہ استعمال نہ کرنے کی صورت میں اسے فسخ کر دیا جائے گا۔


Comments

Popular posts from this blog

اسان جو وطن (پيارو پاڪستان)

وطن جي حب

محنت ۾ عظمت