پاکستان میں 5 - جی کا کامیاب تجربہ
· پاکستان فائیو جی
سروس کا تجربہ کرنے والا خطے کا پہلا ملک بن گیا۔
· فائیو جی ہوم روٹر
کی رفتار فور گیگا بائٹس فی سیکنڈ ہے۔
· فائیو جی سے 50 جی
بی کی فائل 2 منٹ میں ڈاون لوڈ ہو سکتی ہے۔
· فائیو جی نیٹ ورک
موجودہ موبائل انٹرنیٹ کنکشن سے 100 گنا
اور موجودہ براڈ بینڈ کنکشن سے دس گنا تیز ہوگا۔
ایک چینی ٹیلی کام کمپنی نے پاکستان میں
فائیو جی کا کامیاب تجربہ کیا جس کے بعد پاکستان 5 جی کا تجربہ کرنے والے چند
ممالک میں شامل ہوگیا ہے ۔
حکام کے مطابق پاکستان میں جلد ہی 5 جی سروس کا
آغاز کر دیا جائے گا۔
Comments
Post a Comment