کچھ تخلیقی سوچیں



امریکی فیشن ڈیزائنر ویرا وانگ کے مطابق:
·      فیشن ڈیزائننگ سے متعلق سوچنا، لفظی کے بجائے تصوراتی زیادہ ہوتا ہے۔
·      تخلیقی نکات سے متعلق کچھ بھی سوچنے کے لیے رات کا وقت بہترین ہوتا ہے۔
مختلف تحقیقات اس بات کی توثیق کرتی ہیں کہ اگر آپ صبح سویرے اٹھنے کے عادی ہیں تو پھر سب سے زیادہ آئیڈیاز رات کو سونے سے قبل ہی آتے ہیں۔
ماہرین کا خیال ہے کہ اگر آپ نت نئے آئیڈیاز پر کام کررہے ہیں تو رات کو بیڈ پر جلدی چلے جائیں۔


Comments

You May Like

You May Like

WhatsApp

Archive

Show more