میکا ٹرونکس کی اہمیت


آج کی ڈیجیٹل اور روبوٹ دنیا میں میکاٹرونکس انجینئرز کی اہمیت بہت زیادہ ہے، جس کی سرٹیفکیٹ ہماری اعلیٰ یونیورسٹیز بھی دے رہی ہیں۔

·      مستقبل کے محفوظ کیریئر میں اسمارٹ مشین بنانے والوں کو نظرانداز کرنا مشکل ہے، جن کی صلاحیتیں انسانی مشین کی تیاری سے لے کر ڈرون ٹیکنالوجی، ادویہ ساز صنعتوں اور خودکار گاڑیوں کی تیاری تک ڈیزائن، ٹیسٹنگ اور مینوفیکچرنگ تک ہر شعبے میں درکار ہونگی۔
·      میکا ٹرونکس نے معذوروں کے لیے مصنوعی ٹانگوں سے لےکر مصنوعی آنکھ تک ایجاد کرکے میڈیکل سائنس میں انقلاب برپا کردیا ہے۔
·      میکا ٹرونکس انجینئرز بائیو انجینئرنگ اور نینو ٹیکنالوجی جیسی ہائی ٹیک انڈسٹریزکا لازمی جزو ہیں۔

Comments

You May Like

You May Like

WhatsApp

Archive

Show more