Advertise With Us – Grow Your Brand Today!

Advertise With Us – Grow Your Brand Today!
We present your brand's ...

سونے سے قبل چہل قدمی


صبح سویرے اکثر لوگ چہل قدمی کرتے ہیں، ممکن ہے آپ بھی مارننگ واک کے عادی ہوں لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ رات کو سونے سے قبل کی گئی چہل قدمی بھی آپ کی صحت پر بہترین اثرات مرتب کرتی ہے؟

·      تھکاوٹ اور مصروفیات سے بھرپور دن گزارنے کے بعد خیالات کو روکنےاور تھکن کو کم کرنے کیلئے رات کو سونے سے قبل کی گئی چہل قدمی بھی آپ کی صحت پر بہترین اثرات مرتب کرتی ہے ۔
·      ایک مطالعہ کے نتائج بھی یہ ظاہر کرتے ہیں کہ صبح کی گئی چہل قدمی کے علاوہ رات میں کی گئی چہل قدمی صحت پر اضافی فوائد مرتب کرتی ہے۔
·      پیدل چلنے سے انسان کی تخلیقی صلاحیت بیدار ہوتی ہے اور دماغ نت نئے آئیڈیاز سوچنے کے قابل ہوتا ہے۔

Comments

WhatsApp

You May Like

You May Like

Archive

Show more