ہر بڑے آدمی کی کامیابی کا راز مطالعہ


کہتے ہیں کہ ہر بڑے آدمی کی کامیابی کا راز مطالعہ ہوتا ہے۔
’کچھ نیا سیکھنے کا جنون‘ کسی بھی انسان کو مطالعہ کا عادی بنادیتا ہے، یہی وجہ ہے کہ کامیاب افراد مطالعہ کے شوقین ہوتے ہیں۔
 مائیکروسوفٹ کے بانی بل گیٹس روزانہ رات کو اپنے بیڈ پر جانے سے قبل ایک گھنٹہ کتب بینی کرتے ہیں۔ ان کی کتابوں کے موضوعات سیاسی یا حالات حاضرہ سے متعلق ہوتے ہیں۔

ایسیکس یونیورسٹی میں کی گئی ایک تحقیق کے نتائج کے مطابق:
·      دن میں صرف چھ منٹ کا مطالعہ ذہنی دباؤ کی سطح کو 68 فیصد کم کردیتا ہے۔
·      مطالعہ کو ماہرین مینٹل ورک آؤٹ سے تشبیہ دیتے ہیں۔

Comments

You May Like

You May Like

WhatsApp

Archive

Show more